🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
@akhasina.bsky.social
📤 468
📥 434
📝 95
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Naeem Mughal
over 1 year ago
♥️💐 یہ مسکراہٹ سلامت رہے سات سمندر پار وطن اور
#قومی_زبان
کی محبت تاقیامت رہے۔
0
3
1
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Naeem Mughal
over 1 year ago
شاید یہ میری آخری ناراضگی ہوگی تُمہیں بار بار سمجھانے کی بجائے میں نے خود کو سمجھا لیا ہے اس بار۔
#قومی_زبان
0
4
1
کئ لوگ تھے جو بچھڑ گئے کئ نقش تھے جو بگڑ گئے کئ شہر تھے جو اجڑ گئے ابھی ظلم کیا کوئی اور ہے
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
5
0
جھوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے اور میں تھا کہ سچ بولتا رہ گیا آندھیوں کے ارادے تو اچھے نہ تھے یہ دیا کیسے جلتا ہوا رہ گیا اس کو کاندھوں پہ لے جا رہے ہیں وسیم اور وہ جینے کا حق مانگتا رہتا ہے
over 1 year ago
1
6
0
سنا ہے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ہے چلیں گے ہم بھی مگر پیرہن رفو کر کے
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
3
0
آنکھوں کو انتظار کے لمحات سونپ کر نیندیں بھی لے گیا کوئی اپنے سفر کے ساتھ..!!
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
3
0
ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﻮ ﻣﯿﺴﺮ ﺗﮭﺎ، ﺳﻨﮓ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﺗُﻮ ﯾﻌﻨﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﻮﻥ ﺳﮯ، ﺭﻧﮓ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﺗُﻮ !
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
5
0
پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
2
0
وہ بھی انا کے کھیل میں ماہر تھا دوستو ہم سے بھی اپنے آپ کو ہارا نہیں گیا
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
2
0
مرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے
#قومى_زبان
over 1 year ago
1
7
1
تُم تو شیطان سے بڑھ کر ہو دو دو روپ دکھاتے ہو دن کو گلے لگاتے ہو اور رات کو گولیاں چلاتے ہو
#قومى_زبان
over 1 year ago
1
6
2
نہ جانے کون سے جملے پہ آپ چونکے ہیں! ہمارا قصہ تو سارا لہو لہو ٹھہرا
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
6
2
سب کے ہونٹوں پہ مرے بعد ہیں باتیں میری ! میرے دشمن مرے لفظوں کے بھکاری نکلے ہم کو ہر دور کی گردش نے سلامی دی ہے ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلے
#قومى_زبان
over 1 year ago
1
5
1
مری شکست کا منظر بھی خوبصورت ہے.. کہ مجھ سے بڑھ کے دکھی ہیں مرے تماشائی...۔۔۔۔۔
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
5
1
Dallas Texas USA
@imrankriaz.bsky.social
@sabirshakir.bsky.social
@shahbazgill.bsky.social
loading . . .
over 1 year ago
0
4
1
عمران خان کی ایک کال پر پورا ملک نکل آتا ہے
#قومى_زبان
loading . . .
over 1 year ago
0
5
0
احتجاج کے دوران آپس میں رابطے کے لئے اہم ایپلیکیشن جو بغیر انٹرنیٹ کے کام کرے گی “Bridgefy” یہ اپلیکیشن ایپل سٹور اور پلے سٹور دونوں پہ موجود ہے، ابھی ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اطلاع کریں۔
add a skeleton here at some point
over 1 year ago
0
4
0
احتجاج کے دوران آپس میں رابطے کے لئے اہم ایپلیکیشن جو بغیر انٹرنیٹ کے کام کرے گی “Bridgefy” یہ اپلیکیشن ایپل سٹور اور پلے سٹور دونوں پہ موجود ہے، ابھی ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اطلاع کریں۔
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
3
0
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
کورا کاغذ
over 1 year ago
ملبوس خوشنما ہیں _ مگر جســم کھوکھلے چھلکے سجے ہوں جیسے پھلوں کی دکان پر
#قومی_زبان
1
6
1
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Sofia PTI
over 1 year ago
صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے اہم ترین پیغام جاری
loading . . .
2
89
27
کبھی روئے ، کبھی تُجھ کو پُکارا شبِ فُرقت بڑی مُشکل سے گزُری ہوائے صُبْح نے چونْکا دِیا، یُوں ! تِری آواز جیسے دِل سے گزُری
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
5
2
آ کوئی رنگ میں ایسا ترے خاکے میں بھروں لوگ ابہام میں پڑ جائیں کہ یہ میں ہوں کہ تُو
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
4
2
یہ رستے میں کس سے ملاقات کر لی~!! کہاں رہ گئے تھے بڑی رات کر لی~~~!! شبِ غم کبھی در کو اٹھ اٹھ کے دیکھا~! کبھی ان کی تصویر سے بات کر لی~~~!! ہم اہلِ جنوں کا ٹھکانہ نہ پوچھو~! کہیں دن نکالا کہیں رات کر لی
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
5
2
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں تیری آواز میں __کوئی تو پکارے ہم کو
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
4
2
رنگ خوشبو اور موسم کا بہانا ہو گیا اپنی ہی تصویر میں چہرہ پرانا ہو گیا
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
4
2
اس نے اس طرح اتاری مرے غم کی تصویر رنگ محفوظ تو رہ جائیں پہ منظر نہ رہے
#قومى_زبان
over 1 year ago
0
4
2
وہ وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا اب ہم کھیلیں گے اور وقت دیکھے گا
#قومی_زبان
over 1 year ago
1
4
0
اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے ہمارے منتظر رہنا کہانی ختم کرنی ہے
#قومی_زبان
over 1 year ago
0
4
0
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Sιʅҽɳƈҽ
over 1 year ago
بدلہ جو وقت تو گہری رفاقت بدل گئی 💔💔 سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی💔💔 ایک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا💔💔 پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی 💔💔
#قومی_زبان
loading . . .
0
5
2
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Beyond_you
over 1 year ago
تُو نہیں تو کچھ نہیں، ارادے سارے مسترد !🥀❤️🎀 🦋.......
#قومی_زبان
0
5
2
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Ahmed Ashfaq
over 1 year ago
میری باتوں میں مسیحائی ہے لوگ کہتے ہیں کہ بیمار ہوں میں زندگی کیا ہے؟ گناہِ آدم زندگی ہے تو گناہ گار ہوں میں کفر و الحاد سے نفرت ہے مجھے اور مذہب سے بھی بیزار ہوں میں مجاز
#قومی_زبان
1
5
1
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Tanveer Awan
over 1 year ago
ہم نے جن پر غزلیں سوچیں اُن کو چاہا لوگوں نے ہم کتنے بدنام ہوئے تھے، وہ کتنے مشہور ہوئے ترکِ وفا کی ساری قسمیں اُن کو دیکھ کے ٹوٹ گئیں اُن کا ناز سلامت ٹھہرا، ہم ہی ذرا مجبور ہوئے ایک گھڑی کو رُک کر پوُچھا اُس نے تو احوال مگر باقی عُمر نہ مُڑ کر دیکھا،ہم ایسے مغرور ہوئے سید محسن نقوی
#قومی_زبان
0
6
3
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Sιʅҽɳƈҽ
over 1 year ago
اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا
#قومی_زبان
2
7
2
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
MIAN_ASIF
over 1 year ago
تیری چھوڑی ہوئی رسوائی کا رونا روتے.!! بھیڑ میں بیٹھے ہیں تنہائی کا رونا روتے.!! تیرے مٹتے ہوئے قدموں کے نشاں دیکھتے ہیں.!! اپنی چھنتی ہوئی بینائی کا رونا روتے.!!
#قومی_زبان
0
3
1
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
MIAN_ASIF
over 1 year ago
بلاو آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ہے۔۔۔🙂 تم غالب کی کتابیں اٹھا لاو ہم حال دل سناتے ہے۔۔۔💔💘
#قومی_زبان
0
4
1
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
MIAN_ASIF
over 1 year ago
"کچھ لوگ آپ کو کبھی نہیں سمجھیں گے! اس لیے نہیں کہ آپ پُر اسرار ہیں بلکہ اس لیے کہ آپ اصلی ہیں اور وہ جعلی لوگوں کے عادی ہیں۔"🥀
#قومی_زبان
0
3
1
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
The Mala💞
over 1 year ago
یہ سُخَن جو ہم نے رَقَم کِیے یہ ہیں سب وَرَق تِری یاد کے کوئی لَمحَہ صُبحِ وِصال کا کوئ شامِ ہِجر کی مُدّتیں فیض احمد فیضؔ
#قومی_زبان
0
9
3
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Kawish Umair Ansari
over 1 year ago
شجر حجر نہیں کہ ہم ہمیشہ پا بہ گِل رہیں نہ ڈھور ہیں کہ رسیاں گلے میں مستقل رہیں محبتوں کی وسعتیں ہمارے دست و پا میں ہیں بس ایک در سے نسبتیں سگان با وفا میں ہیں تمہاری سوچ جو بھی ہو میں اُس مزاج کا نہیں مجھے وفا سے بیر ہے یہ بات آج کی نہیں
#احمد_فراز
#قومی_زبان
0
3
2
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
over 1 year ago
کبھی کبھی بارشیں بہت سکون دیتی ہیں ❤️❤️
#قومی_زبان
loading . . .
0
5
3
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
Sabir Shakir
over 1 year ago
وزیر داخلہ محسن نقوی تباہ کر دیا پاکستان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تباہ کر دیا کرکٹ کو اس بندے نے جتنی پاکستان میں تباہی پھیلائی ہے شاید ہی 77 سالہ تاریخ میں کسی نے اتنی جلدی تباہی نہ پھیری ہو
4
138
48
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
PTI
over 1 year ago
2
71
33
ہر فرد سے سنو گے تم داستان ہماری ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دہرائے جائیں گے
#قومی_زبان
over 1 year ago
0
2
0
کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا مایوس تو نہیں ہے طلوع سحر سے ہم
#قومی_زبان
over 1 year ago
1
4
0
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
منموجی
over 1 year ago
اب کارگہ دہر میں لگتا ہے بہت دل اے دوست کہیں یہ بھی ترا غم تو نہیں ہے
#قومی_زبان
1
4
1
reposted by
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
منموجی
over 1 year ago
اس کی نظر تو کہتی تھی پرواز کے لیے میری ہی سوچ پاؤں کی زنجیر بن گئی
#قومی_زبان
0
3
3
کھونٹی پہ لٹکی رہ گئی خوشبوئے گل بدن وہ شخص پھر نہ لوٹ کے آیا مکان میں
#قومی_زبان
over 1 year ago
1
5
2
تمام لوگ اکیلے تھے ، راہبر ہی نہ تھا بچھڑنے والوں میں اِک میرا ہمسفر ہی نہ تھا مَیں اِتنے سانپوں کو رَستے میں دیکھ آئی تھی کہ تیرے شہر میں پہنچی تو کوئی ڈر ہی نہ تھا پروینؔ شاکر
#قومی_زبان
over 1 year ago
0
6
2
Load more
feeds!
log in