کراچی کی تمام مین شاہراہوں پراحتجاج کےنام پر بستر لگا کر بیٹھے ہیں لوگ ،کراچی کے لاکھوں شہری شدید مشکلات سے دوچار ہیں دفعہ144 کس کام کی ؟
الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا یہ سوال پوچھے دفعہ144 لگانےاورعمل کروانےکےذمہ داران سے،میڈیا کیوں سوال نہیں اٹھا رہا؟ یا میڈیا کا کام صرف پالیسی والے سچ بولنارہ گیا ھے؟
10 months ago