avatar
Khan @khalid7002.bsky.social
📤 310 📥 86 📝 402

وہ اکیلا نہیں ہے اُسکا رب پر بھروسہ ہی اُسکے لیے کافی ہے ہم سے شاہوں کے قصیدے نہیں لکھے جاتے ہم تو باغی ہیں بغاوت پر تلے رہتے ہیں۔۔۔ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی ۔ نہ ہو جسکو خیال خود اپنی حالت بدلنے کا ۔