یہ (Rattle snake) کا فینگ یعنی زہر کا دانت ہے۔ کسی بالغ بڑے ریٹل سنیک کے فینگ (10 سینٹی میٹر) تک لمبے ہوسکتے ہیں۔ اس کے دانت میں موجود یہ کھوکھلا حصہ جس میں سرنج کی سوئی کی طرح کا سوراخ نظر آ رہا ہے۔ یہ اپنا زہر اسی سوراخ کے زریعے اِنجیکٹ کرتے ہیں۔ اس دانت کی بناوٹ کو دیکھ کے سرنج بناٸ گٸ تھی۔
about 1 year ago