مشرف دور میں نواز شریف گرفتار تھے تو بیگم کلثوم نواز وقتی طور پر سیاست میں آ گئی تھیں نوازشریف کی رہائی کے بعد بیگم کلثوم نواز نے سیاست چھوڑ دی تھی اسی طرح عمران خان کی گرفتاری کے باعث بشریٰ بی بی سیاست میں آ گئی ہیں ہو سکتا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے بعد وہ سیاست کو چھوڑ دینگی۔
about 1 year ago