Arshad Saleem Khan 11 months ago
وہ لڑکی لال قلندر تھی
قریہ قریہ ماتم ہے اور بستی بستی آنسو ہیں ۔
بینظیر بھٹو ایک عظیم لیڈر ایک بہادر خاتون جنھوں نے ملک اور جمہوریت کے لیے اپنی جان قربان کر دی سیدہ کرن علی اپنی عظیم لیڈر بینظیر بھٹو کو سلام پیش کرتی ہے ۔🇱🇾🏹
#Benazirbhutto