Pakistan Tehreek-e-Insaf 10 months ago
ابھی تک سامنے آنے والے 12 شہداء وہ ہیں جنہیں 26 نومبر کو مغرب سے پہلے شہید کیا گیا، اور باقی لوگوں کو رات کو علاقے کی بجلی بند کروا کر گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان کو کدھر غائب کیا گیا ہے؟ ابھی بھی درجنوں افراد مسنگ ہیں۔ مسنگ پرسنز کو تلاش کرنا اور تمام ڈیٹا پبلک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان