PTI KPK about 1 year ago
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عمران خان کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے والا بہادر جوان عبدالقادر خان روالپنڈی 26 نمبر احتجاج میں گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گے قادر خان کا تعلق ہزارہ لوہر تناول کے گاوں صوبن گلی سے ہے
قادر خان کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے بمقام صوبن گلی میں ادا کیاجاۓ گا