Saif Bangash
@saifbangash.bsky.social
📤 174
📥 16
📝 75
عام آدمی جو اسلام کا بول بالا چاہتا ہے ایک پرسکون زندگی سب کے لیے
زندگی کے رنگ
8 months ago
0
2
0
reposted by
Saif Bangash
Krassensteins
8 months ago
782
9464
1963
عید کی تیاریاں
9 months ago
0
1
0
صبح بخیر
10 months ago
0
1
0
صبح بخیر
10 months ago
0
0
0
صبح بخیر
11 months ago
0
0
0
مولانا حنیف جالندھری صاحب صلالہ عمان میں آمد اور بیان
11 months ago
0
0
0
reposted by
Saif Bangash
Absar Alam Haider
11 months ago
youtube.com/live/nOursPm...
loading . . .
🔴 Naqvi Denies Attending anti-China Event | Secret Meeting With Imran khan in Adaila jail | Podcast
YouTube video by SAMAA TV
https://youtube.com/live/nOursPmcEGk?si=E0_amqRF4Oct93SU
0
13
8
ہر دن ایسے گزاریں کے یہ زندگی کا آخری دن ہے پھر لوٹ کر نہیں آنا نفرتیں عداوتیں ختم کرکے جییں
11 months ago
0
0
0
ہنستے مسکراتے رہیے پھولوں کی طرح
12 months ago
0
0
0
صبح بخیر زندگی
12 months ago
0
1
0
بہترین انسان وہ ہے جو اپنے لیے پسند کرے وہی دوسروں کے لیے بھی
12 months ago
0
0
0
reposted by
Saif Bangash
Ahsan Qureshi
about 1 year ago
Papa. He will surely not go Alone😝😁
2
9
3
ہم میں سے ہر ایک اگر آپنی ذمہ داریوں کو صحیح سے نبھائے تو آدھے سے ذیادہ مسایل خودبخود حل ہو سکتے ہیں
about 1 year ago
0
1
0
جمعہ کے دن درودشریف کی کثرت کریں ۔جمعہ سب دنوں کا سردار دن ہے
about 1 year ago
0
0
0
الحمدللہ دیر آید درست آید ۔اللہ کرے پاکستان سے فیک نیوز کا خاتمہ ہو جائے
about 1 year ago
0
0
0
آج گورنر خیبر پختونخواہ نے صوبے میں امن کے لیے APC بلای پر تحریک انتشار نے بایکاٹ کر دیا ۔پھر کہتے ہیں ہم سے کوئی مزاکرات نہیں کرتا اس لیے ہم احتجاج کرتے ہیں جب موقع آتا ہے تو آتے نہیں پھر روتے ہیں اور پاکستان میں قانون کی پاسداری چاہتے ہیں
about 1 year ago
0
1
0
شرافت علی اور علی امین گنڈاپور کی آڈیو سی ہماری اخلاقی گراوٹ کا اندازہ ہو جاتا ہے کے تحمل برداشت جیسے الفاظ بس صرف کتابوں میں ہی رہ گے ہیں
about 1 year ago
0
0
0
گنڈاپور کے احتجاج کا سلسلہ بند نا ہوا تو یہ کچھ دنوں میں تعداد ڈبل ہو جائے گی
about 1 year ago
0
1
1
reposted by
Saif Bangash
Athar Saleem
about 1 year ago
فلسطین میں لاکھوں بچے شہید کردیے گئے مگر اس یہودی کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا، مگر گولڈسمٹھ کے لونڈے عمران خان کیلئے اسکو بڑی تکلیف ہورہی ہے.. 🖐🏿
0
17
7
reposted by
Saif Bangash
R.A.Shahzad
about 1 year ago
موجودہ حکومت پرفیکٹ نہی ہے اور ہم خود روزانہ ان پر تنقید کرتے ہیں جمہوریت ایک پراسس جس میں بتدریج بہتری آتی اور لمبا وقت لگتا ہے پاکستان میں حالات اس وقت نارمل کرنے لوگوں کو اعتدال پسند کرنے کی ضرورت ہے تحریک انصاف سوائے انتشار ، شدت پسندی اور لسانی اکائیوں کو لڑانے فتنہ برپا کرنے اور کچھ نہی ہے
2
65
22
reposted by
Saif Bangash
Absar Alam Haider
about 1 year ago
عمران خان کو زہر کون دینا چاہتا ہے؟ سات عورتوں کا مافیا؟ بشری بی بی حکومت کیسے چلاتی تھی۔، میڈیا لوگوں کو کیسے گمراہ کرتا ہے 👇
youtu.be/EL2ezqW0xas?...
loading . . .
PTI Protest: What Happened in Islamabad? | Imran Khan Upset with Bushra? Mere Sawal with Absar Alam
YouTube video by SAMAA TV
https://youtu.be/EL2ezqW0xas?si=7dECin6YGBcU9Diu
0
29
14
افسوس ہے کے یہ سب کچھ آج پھر اسلام آباد ڈی چوک پر ہوا اس کے نقصان کا ازالہ کون کرے گا آخر میں نزلہ غریب عوام پر کرے گا
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Saif Bangash
نـــــــــــــــــــــــــــــو وارد
about 1 year ago
بشری بی بی اور علی امین گنڈہ پور کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا۔
1
4
4
آج پاکستان میں احتجاج ہے بیرون ملک سے آنے جانے والے مسافروں کا کیا ہو گا کسی نے سوچا تک نہیں ہوگا ہر ایک کو بس آپنی کرسی کی فکر ہے
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Saif Bangash
Absar Alam Haider
about 1 year ago
بشری بی بی کی تقریر سُنی ہے پی ٹی آئی کے لیڈران کے ساتھ، یہ اُس کے الفاظ ہیں جو میں نے قوٹ کئے
add a skeleton here at some point
7
52
10
reposted by
Saif Bangash
R.A.Shahzad
about 1 year ago
پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟
11
132
53
آپ سب دیکھیں کے جب بھی پاکستان میں معاشی طور پر اچھی خبریں آنا شروع ہوتی ہیں تو ملکی حالات خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں کرم ایجنسی میں آج ہونے والا واقع بھی اسی کی ایک کڑی ہے
about 1 year ago
0
0
0
پاکستان کی بنیاد جن اصولوں پر رکھی گی تھی اس میں سے اب تک کتنے نافذ ہوے ہیں سب بڑا ادراہ عدالتیں ہوتی ہیں جہاں اب تک برطانیہ کا ہی نظام انصاف رایج ہے جہاں سپریم کورٹ میں 56000 کیسیز پینڈگ ہیں جہاں مراعات تو پہلے 10 نمبروں میں ہیں لیکن انصاف آج بھی 139 نمبر پر ہے
about 1 year ago
0
0
0
خودکش دھماکے کرنے والے بھی مسلمان اور جن پر خودکش حملے ہو رہی ہیں وہ بھی مسلمان دونوں فریقوں کا دعویٰ کی ہم جنتی ہیں کاش کے یہ بات سمجھ آ جاے کے مسلمانوں کو ڈرانے دھمکانے تک منع ہے مارنا تو دور کی بات ہے
about 1 year ago
0
1
0
کاش کے پاکستان میں بسنے والے انسانوں کی بھی فکر کر لی جائے کے وہ کس حال میں زندگی گزار رہے ہیں ان کے مسایل کیا ہیں کیا ان کو کبھی امن چین انصاف سکون بھی نصیب ہوگا کے نہیں
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Saif Bangash
Dr Farhan Virk
about 1 year ago
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
143
508
158
24 نومبر جیسے جیسے قریب آ رہا ہے دونوں فریق ذیادہ پر جوش ہوتے ہوے نظر آ رہے ہیں تصادم یا مفاہمت آپ کیا دیکھ رہے ہیں کے حالات کس طرف جایں گیں
about 1 year ago
0
0
0
x.com/AtharSaleem0...
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Saif Bangash
John Collins
about 1 year ago
The gaslighting is exhausting.
345
9594
949
سیاست مسائل کے حل کے لیے ہے لیکن ہمارے ملک میں دیکھا جائے تو مسائل بڑھانے کے لیے سیاست کی جا رہی ہے سیاست پر کسی سے بات کی جائے بحث چھڑ جائے گی حالات کو دیکھ کر عوام ڈپریشن آپس دست وگریباں اور گالم گلوچ کی طرف رواں دواں نظر آے گی
about 1 year ago
0
0
0
کاش کے یہ بات ھم سمجھ جایں کوئی ایک پلیٹ فارم تو ایسا ہو جہاں صرف ہم بحثیت ایک انسان کے بات چیت کریں
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
2
57
4
آج عمان کا نیشنل دن ہے اللہ شاد و آباد رکھے عمان اور اس میں بسنے والوں کو
about 1 year ago
0
1
0
یہ برابری تھوڑے دن ہو تو اچھا ہے
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
کاش ان تمام سوشل میڈیا پروگرامز کے ذریعے ہم انسانیت پیدا کر سکیں جس کی آج کے دور میں کافی فقدان ہے
about 1 year ago
1
0
0
Salotion for problem
about 1 year ago
0
1
0
you reached the end!!
feeds!
log in