نورِ درقین
@durqain.bsky.social
📤 98
📥 60
📝 12
reposted by
نورِ درقین
𝑨𝒍𝒊
11 months ago
'الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ♡صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم♡وََبََارَِكَْ♡عََلََىَ سيدنا ﷺ♡مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ ♡وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ'⚘
5
12
3
reposted by
نورِ درقین
Sιʅҽɳƈҽ
11 months ago
*میں نے دل کے دروازے پے لکھا اندر آنا منع ہے* *عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں* ❤️❤️❤️ Good Night
0
2
2
reposted by
نورِ درقین
Sιʅҽɳƈҽ
11 months ago
🥀ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْــﻜُﻢْ 🎋🥀 زندگی میں دو لوگوں پر تبصرہ مت کرو ۱) 🍃 جن کو چن لو 🥀🌷 ۲) 🍃 جن کو چھوڑ دو 😢
0
5
3
reposted by
نورِ درقین
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
11 months ago
*خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ وہ مرد مجاہد جنہوں نے مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کی یاد تازہ کرتے ہوئے حکومت وقت کے سامنے گردن نہیں جھکائی بلکہ سینہ تان کر کہا*۔۔ *ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں*!
1
19
13
reposted by
نورِ درقین
Mumhammad Zohaib
11 months ago
زندگی کا سب سے مشکل کام یہ ہے کہ زندگی کو اپنے لیے مشکل نہ بنایا جائے۔
1
4
1
reposted by
نورِ درقین
Muhammad Qurban Ali Ansari
11 months ago
اسرائیلی فوج غزہ میں خوراک بھیجنے پر اکثر پابندی لگا دیتی ہے۔ اس صورت حال کو کارٹونسٹ میکائیل نے آرٹ کے ذریعے دکھایا ہے۔ جس میں اسرائیل اور امریکہ کے پابندی کو بے بس دنیا اوریورپی یونین دیکھ رہے ہیں۔
0
1
1
reposted by
نورِ درقین
Zoya🦋
11 months ago
الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ🌸♡صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم🌸♡وََبََارَِكَ ْ🌸♡عََلََىَ سيدنا ﷺ🌸♡مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ 🌸 ♡وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ🌸♡ ..!!
3
22
8
سوشل میڈیا پہ اگر کوئی بھی خاتون اگر اپکی موجودگی میں خود کو انسکیور محسوس نہی کرتی ھے. تو آپکو مردوں کا عالمی دن مبارک ھو!
#Plastine
11 months ago
0
10
4
reposted by
نورِ درقین
Sandra Haj
11 months ago
#Palestine
🇵🇸 🤲🏼
6
47
15
reposted by
نورِ درقین
Agent 69
11 months ago
First things first. Free Palestine 🇵🇸
2
27
5
reposted by
نورِ درقین
Lبyqe wali
11 months ago
آستاں ہے یہ کس شاہ زیشاں کا مرحبا مرحبا ❤️❤️
0
8
8
reposted by
نورِ درقین
JAVAID IQBAL
11 months ago
0
4
2
reposted by
نورِ درقین
Faisal
11 months ago
0
1
1
reposted by
نورِ درقین
Sιʅҽɳƈҽ
11 months ago
سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!! اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤
0
3
3
reposted by
نورِ درقین
💥
11 months ago
قاسمِ عشق نبیﷺ جیسا لقب اِک سوا تیرے کہیں جچتا نہیں ✨
0
4
5
reposted by
نورِ درقین
💥
11 months ago
اے قائد تجھے سلام✨
0
3
3
reposted by
نورِ درقین
ملنگ مرشد🇵🇰
11 months ago
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينﷺ پر اور آپﷺ کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ صلی اللہ علیہ وألہ وسلم #TLP_Promotion
1
13
7
۔ ﺭﻓﻮﮔﺮ ! زرا ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺳﮯ ﯾﮧ جو ﺯﺧﻢ ہیں ﺧﻨﺠﺮ ﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ ہیں یہ تو ہیں ﺍﺩﮬﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻋﺪﻭﮞ کے یہ تو ہیں ھجر کی ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺍِﻧﮭﯿﮟ ﭼﮭُﻮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ کہ ﺍِﻥ ﮐﯽ ﺗﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﺎﻧﮏ ﮐﺮ ﺩﺭﺩِ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮐﮯ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﮐﻮ ﭘﺮﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔۔۔!!!
11 months ago
3
8
2
سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپکی اپنی ذات ہوتی ہے. لوگوں کی باتیں دعوے وعدے, وفائیں شِدّتیں, جذبے سب کا سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں...
11 months ago
0
3
1
reposted by
نورِ درقین
Nasir khan🇵🇰
11 months ago
محراب نبوی اس مقام کی نشاندہی کرتا ہے جہاں سے قبلہ کو مسجد الحرام میں تبدیل کرنے کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باجماعت نماز پڑھاتے تھے۔ محراب نبوی کی تعمیر عمر بن عبدالعزیز نے کروائی تھی۔ آج بھی مسجد نبوی کے امام محراب نبوی سے نماز پڑھاتے ہیں۔
0
8
4
مَلنگوں کی زبانوں پر کبھی تالا نہیں ہوتا جہاں نُـورِ ولایـت ہو وھـاں دِل کالا نہیں ہوتادیا ھے دَرسِ قَـلندر نے سارے زمـانے کو یہی دیا ہے جو ڈر جائے دُنیا سے وہ "عـلـیؓ " والا نہیں هوتا۔
11 months ago
0
5
1
عورت کا قلب اگر دینی تعلیم سے منور ہوتو اِس چراغ سے کئی چراغ روشن ہو سکتے ہیں🖤✨
11 months ago
1
4
1
قرآن کریم میں صاف ارشاد ہیں اگر تم اللہ کے محبوب بننا چاہتے ہو تو اس کی محبوب کی پیروی کرو بس ۔۔۔اب کچھ کیا فلسفہ پیش کرے ہم نے عشق کیا کے نہیں تمہیں کیوں بتائے کِیا ہم نے تھا ہی نہیں کب عشق ہم تو بندی کی کوشش کرتے رہے دعویٰ کیوں کرو ۔۔۔ ہاں عشق کیا گیا تھا
11 months ago
0
6
4
reposted by
نورِ درقین
11 months ago
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ درقین 😊
1
2
1
reposted by
نورِ درقین
Sιʅҽɳƈҽ
11 months ago
نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂
0
2
1
reposted by
نورِ درقین
Sιʅҽɳƈҽ
11 months ago
صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ
0
2
2
﷽ السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اللہ پاک جو بھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما ہر قسم کی بری نظر، شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سے ہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما آمین
11 months ago
5
18
12
رب پر یقین پختہ ہو تو ڈھلتی شامیں، بڑی روشن صبحیں لے کر آتی ہیں۔ اللّٰه پاک ہمیں بھی یقین محکم کی دولت سے نوازے" اللّٰه کریم آپ کو آسانیاں عطاء فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین 🤲
11 months ago
0
3
1
you reached the end!!
feeds!
log in