بعض اعتبار سے ان کی طرزِ فکر بنیادی طور پر جدید تھی اور بعض دوسری باتوں میں ان کا ماضی سے بڑا گہرا رشتہ تھا اور وہ اس دور کے شعور کا ایک عکس تھے جسے روشن خیالی کا دور کہا جاتا ہے
مجموعی طور پر وہ ایک ایسے غیر معمولی فرد تھے جنہوں نےاس مقصد کو جس کے لیے وہ عمر بھر کوشاں رہے ایک امتیازی شان بخشی
11 months ago