copied
فیصلہ سڑکوں پر چاہتے ہیں لیکن لڑائی گھر بیٹھ کر کی بورڈز سے لڑرہے ہیں۔ ان کا مرنا مارنا، جان دینا، خُونی انقلاب، ہر طرح کی قربانی ٹک ٹاک، X, فیس بُک، انسٹگرام پر دروغ اور گالی سے آگے نہیں بڑھتی۔ خیبر پختونخواہ کی حکومت نہ ہو تو سرکاری خرچ پر اسلام آباد پرلشکر کشی بھی نہ کر سکیں
11 months ago