JabeenAman
@jabeenaman.bsky.social
📤 62
📥 38
📝 214
pinned post!
A woman is like a flower in the garden snow on the hills and like heart in the body but a man can never understand her because of his short sightedness.
#jabeenaman
.
about 1 year ago
2
4
1
حسن پرستوں کا عشق، موسم کی ہواؤں سا آیا، بہلایا، پھر کہیں کھو گیا راہوں سا نہ وفا کی خوشبو، نہ چاہت کا رنگ بس خواب بیچتے رہے، بے جان نگاہوں سا
8 months ago
1
2
0
8 months ago
1
2
0
یہ ضروری تو نہیں کہ سَدا رہیں مَراسِم یہ سَفر کی دوستی ھے اسے روگ مت بناؤ میرے چَارہ گر بہت ہیں یہ خَلش ھے مگر دل میں کوئی ایسا ھو کہ جس کو ھوں عزیز میرے گھاؤ اعتبار ساجد
8 months ago
0
1
0
reposted by
JabeenAman
زندگی ایک بے رحم اور بے ضمیر معشوقہ ہے ، اسے نا تجھ سے محبت ہے ،نا کسی اور سے اور نا مجھ سے۔۔۔
10 months ago
4
3
1
reposted by
JabeenAman
میں اپنی زندگی دوسروں کو ہمت نہ ہارنے کی تلقین کرتے گزارتا ہوں، جبکہ کبھی کبھار مجھے خود نہیں معلوم ہوتا آگے کیسے بڑھنا ہے 💔 منقول۔۔۔
10 months ago
4
3
1
reposted by
JabeenAman
بے شمار تتلیاں قید ہیں مجھ ميں خوابوں کى، خواہشوں کى چاہت کى شرارتوں کى محبت کى جو کھول دوں ميں سب کو سب آزاد ہو جائیں چہکنے لگیں اڑنے لگیں گنگنانے لگیں جینے لگیں سانس لینے لگیں لیکن وه سب تو قید ہیں مجھ میں..
10 months ago
1
3
1
reposted by
JabeenAman
وہ مری نثر سے ملتا ہے سراپا تیرا یار احباب مری جان سمجھتے ہیں تجھے خالددانش
11 months ago
3
7
1
reposted by
JabeenAman
چڑیا ہے بھئی ۔۔۔ ذوق رکھتی ہے ۔۔۔ خوبصورت بھی ہے ۔۔ نفیس سی چونچ ۔۔۔ مخروطی پنجے ۔۔ نشیلی آنکھیں حسین سے دو پر بھی سونے پہ سہاگا قیمتی گاڑی کے شیشے پہ بیٹھی ہوئی ہے ۔ شیشے میں دیکھ کر سوچ رہی ہے ۔ ہم سا ہو تو سامنے آئے 🤞😀 بس ایویں ای 😏 تصویر پیاری لگی ،دل میں اتر گئی چڑیا کی ادا جبین امان
11 months ago
1
2
1
8 months ago
0
0
0
reposted by
JabeenAman
سارہ شوقی🇮🇳
8 months ago
آج حکیم الامت، ترجمانِ حقیقت، مفکرِ اسلام، شاعرِ مشرق اور عظیم شاعر ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یومِ وفات ہے پیدائش 09 نومبر 1877 وفات 21 اپریل 1938
#اردو_زبان
1
8
3
youtu.be/pT-PWJocrrg?...
loading . . .
Ramadan = Roza - Qiyaam - Quran - maulana ishaq urdu
YouTube video by Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq
https://youtu.be/pT-PWJocrrg?si=YkJAiEAoDx2se5DX
10 months ago
0
1
0
loading . . .
10 months ago
0
2
0
چاند دیکھنے کی دعا ۔!
10 months ago
0
2
0
بہت خوب 👏
loading . . .
10 months ago
0
2
0
چھوڑو منزلوں کی باتیں کس نے پائیں منزلیں ایک سفر اچھا لگا ۔۔۔ایک ہم سفر اچھا لگا
10 months ago
5
1
0
زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لئے ، عہدِ کم ظرف کی ہر بات گوارہ کر لیں_!
10 months ago
4
3
0
بے شمار تتلیاں قید ہیں مجھ ميں خوابوں کى، خواہشوں کى چاہت کى شرارتوں کى محبت کى جو کھول دوں ميں سب کو سب آزاد ہو جائیں چہکنے لگیں اڑنے لگیں گنگنانے لگیں جینے لگیں سانس لینے لگیں لیکن وه سب تو قید ہیں مجھ میں..
10 months ago
1
3
1
میں اپنی زندگی دوسروں کو ہمت نہ ہارنے کی تلقین کرتے گزارتا ہوں، جبکہ کبھی کبھار مجھے خود نہیں معلوم ہوتا آگے کیسے بڑھنا ہے 💔 منقول۔۔۔
10 months ago
4
3
1
reposted by
JabeenAman
Fawad Shafiq
10 months ago
ہمارے واسطے اس سے بڑی خوشی کیا ہے کہ ایک شخص محبت سے ہم کو دیکھتا ہے !! جنید ضیاء
0
7
2
زندگی ایک بے رحم اور بے ضمیر معشوقہ ہے ، اسے نا تجھ سے محبت ہے ،نا کسی اور سے اور نا مجھ سے۔۔۔
10 months ago
4
3
1
سرد جنگل سمجھ رہی دنیا دھول دلدل سمجھ رہی دنیا میں شرافت سے پیش کیا آئی مجھ کو پاگل سمجھ رہی دنیا ۔۔قمــرسُــرور______ सर्द जंगल समझ रही दुनिया धूल दलदल समझ रही दुनिया मैं शराफत से पेश क्या आई मुझको पागल समझ रही दुनिया ۔۔۔क़मर सुरूर۔۔۔۔
11 months ago
1
2
0
"گئیاں معشوقاں مڑ نئی آندیاں"پاویں لاکھ سٹیٹس لائیے😛
11 months ago
1
1
0
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﮨﻞِ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﻨﺠﺮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮐﮭﯿﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﺞ ﮈﺍﻟﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻓﺼﻞِ ﻏﻢ ﮨﯽ ﮐﺎﭨﻮ ﮔﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﺑﺲ ﺩﺭﺩ ﺍُﮔﻨﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﺧﻮﺵ ﻧُﻤﺎ ﭼﮍﯾﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﺲ ﺩﺭﺩ ﭼﮕﻨﮯ ﮨﯿﮟ..!
11 months ago
2
3
0
reposted by
JabeenAman
Fawad Shafiq
11 months ago
تم بھی اکیلے ہِجر میں جلتے ہو رات دن ہم کو بھی تنہا کر دیا , کتنا بُرا کِیا فیصل محمود
1
3
1
جو مرد بہت سی عورتوں سے محبت کرتا ہے، وہ عورت کو جانتا ہے، اور جو مرد صرف ایک عورت سے محبت کرتا ہے، وہ محبت کو جانتا ہے۔ ― فرائیڈ
11 months ago
1
2
0
Palestine's 🇵🇸 Day or Valentine's Day ? فرق صاف واضح ہے!
11 months ago
0
0
0
کسی پر کیے گئے احسان کی قیمت کبھی نہیں وصول کرنی چاہیے اس سے نیکی بھی ضائع ہو جاتی ہے اور انسان کا وقار بھی مٹی میں مل جاتا ہے۔
11 months ago
0
1
0
حیرت زدہ سی آنکھ تھی منظر دھواں دھواں افــلاک پـــر بھــی کـــوئی ســـــتارہ نہیں رہـا پاؤں اُٹھے تو راســتے بھی ســـاتھ چــل پــڑے اک رابــــــــطہ تھا اُس ســے دوبارہ نہــیں رہـا کہنے کو سـاتھ سـاتھ تھے، اک عُــــــمر تک رہے افســوس وہ کبـــھی بھــی ہــمارا نہــــیں رہـا
11 months ago
1
2
0
چڑیا ہے بھئی ۔۔۔ ذوق رکھتی ہے ۔۔۔ خوبصورت بھی ہے ۔۔ نفیس سی چونچ ۔۔۔ مخروطی پنجے ۔۔ نشیلی آنکھیں حسین سے دو پر بھی سونے پہ سہاگا قیمتی گاڑی کے شیشے پہ بیٹھی ہوئی ہے ۔ شیشے میں دیکھ کر سوچ رہی ہے ۔ ہم سا ہو تو سامنے آئے 🤞😀 بس ایویں ای 😏 تصویر پیاری لگی ،دل میں اتر گئی چڑیا کی ادا جبین امان
11 months ago
1
2
1
بہلول نے کہا کلام میں اصل یہ ہے کہ جو بولو اللہ کی رضا و خوشنودی کیلئے بولو اگر کسی دنیاوی غرض کیلئے بولو گے یا بیہودہ بول بولو گے تو وہ وبال جان بن جائے گا۔
11 months ago
0
1
0
اپنا خیال رکھنے کی آسان ترکیب 🥰
loading . . .
11 months ago
1
4
0
وہ مری نثر سے ملتا ہے سراپا تیرا یار احباب مری جان سمجھتے ہیں تجھے خالددانش
11 months ago
3
7
1
تقریباً ایک سال قبل میری اہلیہ نے مجھ سے کہا: ”جب جنگ ختم ہو جائے گی، تو ہم غزہ سے کچھ یتیم بچوں کو لائیں گے اور اپنے بچوں کے ساتھ اُن کی پرورش کریں گے۔“ :میں نے اپنی اہلیہ کو جواباً کہا: ”جب جنگ ختم ہو جائے گی تو ہم اپنے بچے اہلِ غزہ کو دیں گے؛ تاکہ اہلِ غزه ان کی تربیت کریں۔“
11 months ago
2
3
0
فارسی کامصرعہ امیر خسرو کا کلام جفا کم کن کہ فردا روزِ محشر میانِ عاشقاں شرمندہ باشی یعنی محبت کے تعلق میں جفا کا عنصر کم کر ایسا نہ ہو کہ روز محشر جب محبت کا بدلہ سامنے آئے تو عاشقوں کے درمیان تم شرمندہ کھڑے نظر آؤ۔
11 months ago
1
3
0
اگر کسی جگہ یہ معلوم کرنا ہو کہ وہاں مرد رہتے ھیں تو یہ دیکھو کہ وہاں عورت کس قدر محفوظ ھے۔
11 months ago
2
5
0
کتابیں ختم ہو سکتی ہیں.. لیکن.. وہ ہمیں جس سفر پر لے جاتی ہیں وہ لازوال ہے.. 📚❤
11 months ago
0
2
0
آہٹ کے انتظار میں راحت ہی چِھن گئی اب تم سے کیا کہیں کہ محبت ہی چِھن گئی خاموشیاں تھیں اتنی کہ دھڑکن سنائی دے ان دھڑکنوں کے شور میں حسرت ہی چِھن گئی کہنے کو ہم ہیں محفلِ احباب میں مگر ہم سے خیالِ یار کی فرصت ہی چِھن گئی منصور احمد
11 months ago
2
7
0
آج لگتا ہے بس تماشا تھا وہ تعلق جو بےتحاشا تھا ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے جو تخیل میں خود تراشا تھا
11 months ago
3
5
0
یہ مؤا انٹرنیٹ ہی نہیں چلتا بالکل ملکی نظام کی طرح مریل ہے 😕😆
12 months ago
0
1
0
ڈر کے مارے نہیں پڑھا میں نے خط میں لکھا نہ ہو خدا حافظ منزہ سید
12 months ago
1
3
0
Good morning 🌞🌄 ڈھونڈنے والوں کو سلامتی ہو۔۔۔۔🌳🏞️🌹
12 months ago
4
4
0
روبرو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے دور سے ہم زرا مغرور لگتے ہیں شب بخیـــر
add a skeleton here at some point
12 months ago
3
4
0
سو مجھ کو ہار کے رکھنا پڑا ہے اپنا بھرم وہ داؤ کھیل رہا تھا میرے سکھائے ہوئے
add a skeleton here at some point
12 months ago
3
4
0
31دسمبر 2024ء آخری شب کےآخری لفظ تمام برس میں بہت کچھ سیکھا بہت کچھ لکھا اور پڑھا دوست کھوۓلوگ کھوۓ آنکھوں سےبہت سے پردے ہٹے خود کےگرد ایک حصار کھینچا درگزر کرنا سیکھاصفات پہ نظر رکھی عیوب پہ پردہ پوشی کی رسم ادا کی عزت کمائی ادب شناس لوگ ملے پذیرائی بڑھی سکون ملا ناموری بھی!
12 months ago
0
1
0
لمحہء موجود۔۔۔!!🔥💥 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ✍️ میں: کوئی ایسا دن طلوع نہیں ہوتا جو پکار پکار کر نہ کہہ رہا ہو کہ اے ابن آدم! میں لمحہ تازہ ہوں اور میں تمھارے عمل پر گواہ ہوں، مجھ سے جو چاہو حاصل کرو میں چلا گیا تو پھر قیامت تک دوبارہ نہیں آؤں گا۔ بروز منگل۔۔۔ 31 دسمبر 2024ء
12 months ago
0
1
0
عجیب شخص ہے، ہر بات جھوٹ لگتی ہے وہ چھو کے دیکھ رہا کہ __ گلاب اصلی ہے ؟ میں کیوں ___دکھاوے کی خاطر اجاڑ لوں خود کو یہ پھیکا رنگ ، یہ حالت خراب ____ اصلی ہے __!
about 1 year ago
1
2
0
جو بات خاص ہے وہ میں خود کو بھی بتاؤں نہیں میں لطف لیتا رہوں _____اور مسکراؤں نہیں شام بخیر
about 1 year ago
0
2
0
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻭﺣﺸﺖ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﭘﮧ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮈﻭﺑﻨﺎ ﺷﺐ ﮐﺎ
about 1 year ago
1
4
0
خوبصورت بات 💞
about 1 year ago
1
2
0
Load more
feeds!
log in