وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنان اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔
صوابی میں کارکنان سے خطاب میں علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ’بھائیوں منظم ہو کر جانا ہے اور اپنی ساری طاقت راستہ کھولنے میں لگانی ہے
صوابی انٹرچینج سے یہ قافلہ اسلام آباد کی جانب روانہ ہو چکا ہے
about 1 year ago