Riaz Khan
@ri4zkhan.bsky.social
📤 54
📥 15
📝 26
Columnist and Journalist. Former Student leader & Political Activist. Retweets are not endorsements.
"لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں" ( بشیر بدر )
2 months ago
0
0
0
1/2 پاک چین دوستی، رشتوں، محبتوں، اعتماد، بھروسے اور یک جان دو قالب ہونے کے بنیاد ذوالفقار علی بھٹو شہید کی دور اندیشی، تدبر و تفکر، فہم و فراست ھے، جس کی ابتداء انہوں نے سکندر مرزا کی کابینہ کے وزیر کی چیثیت سے کی۔ بھٹو شہید کی پالیسی کے تحت پاکستان نے تائیوان کو نہیں بلکہ چین کو تسلیم کیا👇👇
2 months ago
1
0
0
خوارج جہنم کے کتے ہیں جنکا ٹھکانہ جہنم ھے۔ ہمیں میجر رضوان و انکے ساتھ شہید ہونے والے 3 فوجی جوانوں پر مان ھے۔🇮🇳 کی سرپرستی میں پلنے والے جہنمی کتوں"خوارج" کے دن گنے جا چکے ہیں۔کنیڈا و دیگر ممالک میں دہشتگردی کرنے والا بھارت بین الاقوامی دہشتگرد ھے۔
2 months ago
0
0
0
چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی سیاست کا مرکز و محور کسانوں ، مزدوروں، محنت کشوں، ہاریوں، طالبعلموں، غریب و پسے ہوئے طبقات کو بنایا تھا۔ انکی زندگی کا مقصد عوام کو خود مختار بنانا، تعلیم و علاج کی سہولت مہیا کرنا اور 🇵🇰 کو ترقی یافتہ و ناقابل تسخیر بنانا تھا۔
2 months ago
0
0
0
reposted by
Riaz Khan
Rana Iftikhar Alam
4 months ago
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
0
3
2
The fearless and valiant armed forces of Pakistan dealt such a decisive blow to Indian PM Narendra Modi, the dreamer of 'Akhand Bharat. Modi is disgraced before the world and left with no face to show.
4 months ago
0
0
0
Imran Khan changes colors like a chameleon, frequently breaks his promises & can't b trusted. He'll go to any lengths to save himself, but once his objective is achieved, he will not honor his words under any circumstances. He is a proven offender & shd complete his punishment.
4 months ago
0
0
0
The courage, bravery, resilience, wisdom& devotion of d Bhutto family hv bcome a symbol of honor & inspiration. Even d 🌎's major powers & leaders pay tribute to d determination, strength, endurance & heroic spirit of Shaheed Bhutto& Shaheed Benazir.
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
10 months ago
1
1
1
"پاکستان کھپے" صرف نعرہ نہیں ہماری قسم و عہد ھے۔PPP قیادت و جیالوں نے موت کو گلے لگا کر 🇵🇰کے تحفظ کی قسم کھائی ھے۔ لعنتی عمرانی کلٹ جھوٹ، ریاکاری، بدکاری، کرپشن و غداری کا مرکب ھے، جسکاایجنڈا ملک کو ایٹمی قوت سے محروم کرنےکے بعد ٹکڑے کرنا ھے۔انہیں قانون کےمطابق سزا دینا واجِب ھے۔
10 months ago
1
1
1
"اہم اور سمجھنے کی بات"
10 months ago
0
0
0
reposted by
Riaz Khan
Rafikhantoofan
11 months ago
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
0
12
3
ظلم و بربریت کی انتہا، بھائی بھائی کا خون کر رہا ھے۔ یہ اللہ تبارک و تعالٰی اور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ و آلہ وسلم نا فرمانی ھے۔
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
0
"تیرے شہر کے تمام اعلٰی ظرف لوگ وقت آیا تو بڑے کم ظرف نکلے"
11 months ago
0
1
0
reposted by
Riaz Khan
BilawalBhuttoZardari
11 months ago
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان
www.facebook.com/share/r/WZjz...
loading . . .
Redirecting...
https://www.facebook.com/share/r/WZjz548k9NKnfdpp/
0
67
31
reposted by
Riaz Khan
Pakistan Peoples Party
11 months ago
مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم! سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll
3
91
55
حکومت موٹرویز بند کرنے کا فیصلہ واپس لے۔یہ قدم انکی کمزوری و حواس باختہ ہونے کا مظہر ھے!عمرانی کلٹ اپنی موت آپ مر رہاھے مگر ن لیگ کے کچھ نادان دوست، عہدیدار و چند افسران انکو غلط مشورے دیکر، PTI کے مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے اور ن لیگ کو دیوار سے لگانے کی کوشش میں ہیں۔🇵🇰 کا مقابلہ خوارج و غداروں سے ھے۔
11 months ago
0
2
0
عمرانی کلٹ کی شیطانیت، ملک کو ٹکڑے کرنے، نوجوانوں کو بے راہ رَوی کی دلدل میں دھکیلنے و اپنے دہشتگرد عسکری ونگ کے ذریعے خونریزی کرانے کی سازش طشت از بام ھے۔ فوجیوں و عوام پر خودکش بمبار حملوں پر ان کو کڑی سزائیں دی جائیں۔ حکومت و سیکیورٹی ادارے مزید تاخیر کی بجائے فوری ایکشن لیکر انہیں سخت سزا دے۔
11 months ago
0
2
0
Hello everyone, I have joined Bluesky. You will see me fully active after a few days. I am available on X as well. Stay blessed.
11 months ago
0
2
0
"کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے (فیض احمد فیض)
11 months ago
0
3
2
"زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں"
11 months ago
1
3
1
پاکستان کی سالمیت پہلے۔عمرانی کلٹ کی ناکامی و رسوائی نوشتۂ دیوار ھے۔ نیازی ہتھیار ڈالتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد پر یلغار کی گیدڑ بھبکی سے فرار کی کوشش میں ھے۔ بات منت ترلوں تک پہنچ گئی۔ دیکھنا یہ ھے کہ حکومت فارن فنڈڈ IK کے 9مئی ریاست پرحملوں کی جانب سے آنکھیں بند کر کے NROدیتی یا غداروں کو سزا؟
11 months ago
0
0
0
"اظہار عشق اس سے نہ کرنا تھا شیفتہؔ یہ کیا کیا کہ دوست کو دشمن بنا دیا" ( مصطفٰے خان شیفتہ )
11 months ago
0
2
1
"خوش ہو نہ جان کر ہمیں غرقاب، موجِ دہر ابھریں گے سطحِ آب سے اک بار، دیکھنا"
11 months ago
0
2
1
"جن کے مضبوط ارادے بنے پہچان ان کی منزلیں آپ ہی ہو جاتی ہیں آسان ان کی" ( علینا عترت )
11 months ago
0
7
3
صرف فالو کرنے سے کچھ نہیں ہو گا۔ تعداد بڑھانے سے بہتر ھے کہ سب ایک دوسرے کی ٹویٹس کے مثبت جواب دیں اور سمجھ آ جانے والی پیغام کو Like اور Repost کریں۔
add a skeleton here at some point
11 months ago
3
4
0
reposted by
Riaz Khan
Ashraf Chughtai
11 months ago
پاکستان کے پچیس کروڑر عوام کا فرض ہے کہ آپنے وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کے لئے یکجا ھو کر ملک سے دہشت گردی کے خاطمے کے لئے ہر حکامات پر ساتھ دیں۔
1
2
1
reposted by
Riaz Khan
BilawalBhuttoZardari
11 months ago
21
252
135
reposted by
Riaz Khan
BilawalBhuttoZardari
11 months ago
12
275
153
reposted by
Riaz Khan
BilawalBhuttoZardari
11 months ago
#PPP
24
228
104
reposted by
Riaz Khan
BilawalBhuttoZardari
11 months ago
14
146
73
you reached the end!!
feeds!
log in