بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم
عمران خان لاہور 9 مئی کے کیسز میں جوڈیشل ہونے پر رہا نہیں ہو سکیں گے، اس وقت عمران خان کی تمام کیسز میں ضمانت منظور ہے، کسی کیس میں سزا نہیں
about 1 year ago