پیرنی کا بیان اتنا تباہ کن ہے کہ فورا جنرل باجوہ صاحب کو کہنا پڑا کہ میں خانہ کعبہ میں حلف اٹھانے کو تیار ہوں کہ یہ بات نہیں ہوئی۔
سب کو سمجھنا چاہیے کہ معاملہ بہت نازک ہے اس کے نتائج بہت سنگیں ہونگے۔
واقعی کھوتی نے بیوقوفی میں بم کو لات مار دی ہے اور یہ بھی ممکن ہےکہ اس پر کسی بد روح کا سایہ ہو۔
about 1 year ago