میں خاص طور پر کٹاس راج دیکھنے لاہور سے چکوال گیا تھا ۔ یہ دیکج کر میری حیرت کی انتہا نہ رہی کہ کٹاس راج کمپلیکس کے دروازے کے ساتھ الگ سے مسجد بنی ہوئی ہے جس کا سرے سے کوئی جواز نہ تھا۔کیونکہ کمپلکس آبادی سے الگ بناہوا ہے اور سڑک کے دوسری طرف ابادی میں بھی مسجدیں موجود تھیں ۔
about 1 year ago