عرفجہ اشجعیؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:جو تمہارے پاس اس حال میں آئے جبکہ تم پر ایک امیر قائم ہے اور تمہاری اجتماعیت کو توڑنے کی کوشش کرے یا اس میں انتشار وتفرق پیدا کرنے کی کوشش کرے تو اس کو قتل کردو۔
اور ایک روایت میں ہے : تو اس تلوار سے اس کی گردن ماردو جو بھی ہو
(صحیح مسلم: حدیث نمبر-1852
10 months ago