دھرنا بےشک جمہوریت میں عوام کاحق ہے مگر ملک عزیز کاخیال رکھنا اس سےزیادہ اولین ترجیح ہے۔
جلسہ یا دھرنا ہو یا ملک پاکستان کا دفاع ہو کوئی سیکھے تو JUIکے قائدین اورسلجھے ہوئےکارکن سےسیکھیں جو اپنےقائدین کےنقش قدم پر چلتےہوئےاپنےبنیادی مقاصد بھی حاصل کرلیتےہیں اور ملک کےایک پتےکوبھی نقصان نہیں پہنچاتے۔
about 1 year ago