دسمبر 5, بانی و قائدِ تحریک الطاف حُسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشید بیگم کی 39 ویں برسی کے موقع پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے مرکزی سوشل میڈیا ٹیم نے ایک ہیش ٹیگ کا اجرا کیا ہے۔
وفاپرست کارکُنان و سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سے گزارش کے مندرجہ ذیل ہیش ٹیگ استمعال کریں۔#عظیم_ماں_خورشید_بیگم_کو _سلام
about 1 year ago