جی یو آئی یونٹ دڑو کے امیر حافظ عبدالغفور میمن صاحب عمرہ کے سعادت حاصل کرکے واپس پاکستان پہنچ گئے
جی یو آئی ضلع سجاول کے سیکریٹری جنرل حافظ فضل اللہ فیاض صاحب نے وفد کے ہمراہ مبارکباد پیش کی
وفد جی یو آئی کے رہنما مولانا نجیب اللہ میمن صاحب و حاجی ھدایت اللہ میمن موجود
#JamiatUlemaeIslam
11 months ago