کبھی یاد آئے , تو پوچھنا
ذرا اپنی , خلوتِ شام سے
کسے عشق تھا, تیری ذات سے
کسے پیار تھا , تیرے نام سے
ذرا یاد کر , کہ وہ کون تھا
جو کبھی تجھے بھی , عزیز تھا
ہمیں بے رُخی کا . نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کا , ہے صِلہ
مگر ایسا , جرم تھا کون سا
گئے ہم , دعا و سلام سے
11 months ago