M Ahmed
@muneebahmed.bsky.social
📤 1493
📥 3178
📝 1
pinned post!
The New Zealand countryside holds a quiet magic—each sunrise a poem, every breeze a whisper of nature’s timeless beauty. 🌄🍃
#NewZealand
#NatureMagic
#Countryside
about 1 year ago
1
19
3
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
11 months ago
سوا سال منتیں ترلے کرنے کے بعد
#یہوتھی
رہنماؤں کی سیکیورٹی سے متعلق ملاقات ہوئی ہے، جس میں تمام دیگر جماعتوں کے اراکین موجود تھے. جبکہ
#یہوتھ
کے مطابق ایک سال انکے
#چورمین
کا برطانیہ کا ملٹیپل انٹری ویزہ لگا کر ایئر پورٹ لاؤنج میں بٹھایا ہوا ہے، لیکن وہ باہر نہیں جا رہا 🤦😂🤭
1
14
4
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
11 months ago
#یہوتھ
کو جمعہ مبارک 💪👏👍
0
20
4
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
11 months ago
#یہوتھیئے
اس وقت سوتن کا روپ دھار چکے ہیں. پاکستان کے متعلق جیسے ہی کوئی خوشخبری ملتی ہے انہیں غشی کے دورے پڑنے شروع ہو جاتے ہیں.
2
22
5
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
11 months ago
#یہوتھیوں
کی امارات میں بھی چھترول کا وقت ہوا چاہتا ہے. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اماراتی صدر محمد بن زید الناہیان کی جعلی ویڈیوز بنانے پر سیکٹری تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ پکڑا گیا ہے. 🤦
0
20
8
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
11 months ago
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی ہسپتال سے MRI مشین چوری ہوئی ہے. ایسا چوری تو بدنام زمانہ زرداری بھی نہیں دکھا سکا جیسی
#یہوتھیوں
نے کی ہے.
3
24
7
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
11 months ago
میراثی اور موروثی سیاست کا مجموعہ
#تحریک_انتشار
0
29
7
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
12 months ago
بالآخر بلاناغہ دیسی گھی میں پکے دیسی مرغ اڑانے والے کو بھی معیشت مستحکم نظر آنے لگی ہے.
4
47
14
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
12 months ago
دیر آید درست آید 9 مئی میں فساد فی الارض کے مرتکب 60 مذید
#یہوتھی
دہشتگردوں کو سزائیں سنا دی گئی ہیں.
0
31
6
reposted by
M Ahmed
MoonA
12 months ago
موٹروے M2 کلرکہار سے متبادل راستے کی تیاری! 10 کلومیٹر طویل سرنگ اسلام آباد-لاہور موٹروے پر تعمیر ہوگی۔ 3 کمپنیاں تکنیکی فزیبلٹی اسٹڈی کے لیے شارٹ لسٹ کر لی گئیں۔
#Motorway
#Infrastructure
2
48
12
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
about 1 year ago
#FactCheck
🚨
#صبیح_کاذب
یہ گمراہ کن دعویٰ کر رہا ہے کہ
#PARCO
ریفائنری ملک کی خراب معاشی صورتحال کی وجہ سے بند ہو گئی ہے۔ جبکہ در حقیقت پارکوں ریفائنری 10 اکتوبر 2024 کو 40 دن کی مرمت کے لیے عارضی طور پر بند کی گئی تھی۔ مصنف صبیح کاذب ویسے ہی جھوٹے دعوے کرنے کا عادی ہے۔
#FakeNews
#PropagandaAlert
add a skeleton here at some point
1
13
6
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
about 1 year ago
ہݨ دسو
#یہوتھیوں
#گوگی_کیوں_چلائی
1
21
5
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
about 1 year ago
قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے! مئی 9 حملہ کیس میں
#چورمین
عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد۔ 40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، شہباز گل، زلفی بخاری، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار۔ عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ سمیت 4 ملزمان گرفتار۔
2
56
21
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
about 1 year ago
#غنڈہ_پور
کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط: اسلام آباد احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے ہمارے غنڈوں کو رہا کیا جائے اور ہماری شلواریں واپس کی جائیں۔
1
39
13
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
about 1 year ago
پاکستان تحریک انتشار کے احتجاج میں لاکھوں کی شرکت کے دعوے کیے گئے، لیکن چیئرمین نے صرف 12 فائلر لاشیں قبول کیں، باقی 278 کو نان فائلر قرار دے کر موکلات میں شامل کر دیا۔
3
49
12
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
about 1 year ago
#FactCheck
#FakeNewsAlert
🚨 سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک تھریڈ کی صورت میں پارٹی کارکنوں کی ہلاکت کا ویڈیو ثبوت شیئر کیا تھا، جس میں سیکیورٹی اداروں کے شہریوں کے خلاف آپریشن کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ آج ان میں سے 4 ویڈیوز عمران خان کے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں۔ شرمناک! 😑
3
43
26
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
about 1 year ago
#FactCheck
#FakeNewsAlert
🚨 پاکستان تحریک انتشار حالیہ اسلام آباد مظاہروں کے دوران عوام پر تشدد کے بیانیے کو مضبوط کرنے کے لیے پرانے واقعات کو حالیہ واقعات سے جوڑنے کی پروپیگنڈا مہم شروع کر چکے ہیں۔ لیکن جو ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے وہ دراصل 2019 میں دو گروہوں کے تصادم دوران ننکانہ شہر میں بنی تھی۔
0
14
4
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
about 1 year ago
#FactCheck
#FakeNewsAlert
🚨 پاکستان تحریکِ انتشار ایک پرانی ویڈیو کو غلط رنگ دے رہی ہے، جس میں ایک خاتون اپنے پیارے کی قبر پر رو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو حالیہ اسلام آباد مظاہروں سے جوڑا جا رہا ہے، جبکہ یہ ویڈیو ایکس پر 15 نومبر کو شیئر کی جا چکی تھی۔ حالیہ مظاہرے 24 نومبر سے 27 نومبر کے دوران ہوئے۔
1
31
12
reposted by
M Ahmed
MoonA
about 1 year ago
بالآخر 4 سال کی بندش کے بعد یورپین یونین نے PIA کے روٹ بحال کر دیئے. وزارت ہوابازی اور سول ایوی ایشن کی کوششوں سے یورپین یونین کمیشن سے ہوابازی کی اجازت کیلئے ضروری معیارات کے تمام لوازمات پورے کیئے گئے. اس سے یقیناً PIA کی قدر و قیمت میں اضافہ ہو گا اور اس اڑن ہاتھی سے جان خلاصی میں مددگار رہے گا.
8
95
24
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
about 1 year ago
#کامریڈ
کہہ رہا ہے پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے، وٹس ایپ، انسٹا، یوٹیوب کچھ نہیں چل رہا۔ پھر یہ کہتا ہے "میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرو، میں رپورٹ کروں گا!" تو بھائی، یہ چرسی کیا ناسا کے ہیڈکوارٹر سے یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا ہے؟ 😅 ایک تو بے وقوف ہیں، اوپر سے عقل بھی استعمال نہیں کرتے۔
1
60
15
reposted by
M Ahmed
Muneeb Awan
about 1 year ago
صرف
#یہوتھی
ہی برسلز کو بیلجیم سے اٹلی تک گھسیٹ سکتے ہیں۔ ایک تو بے وقوف ہیں، اوپر سے عقل بھی استعمال نہیں کرتے۔
1
61
11
reposted by
M Ahmed
MoonA
about 1 year ago
کائنات میں ستارے کی پیدائش کی طرح، سوشل میڈیا میں بلیو سکائے ایک نیا بگ بینگ ہے۔ یہاں سب کچھ نیا ہے، آپ بھی ایک نیا چمکتا ہوا ستارہ بن سکتے ہیں۔ چمکتے رہیں، مستقل مزاجی اپنائیں، اور اپنے مقصد پر نگاہ رکھیں۔ ✨
#BlueSky
#BirthOfStar
#SocialMedia
add a skeleton here at some point
10
136
23
reposted by
M Ahmed
MoonA
about 1 year ago
پنجاب کے سب سے بڑے نشتر اسپتال میں المناک غفلت: 25 مریض ایڈز کا شکار ہوگئے۔ ایڈز مثبت مریض کے لیے استعمال شدہ ڈائیلاسس مشین سے خون لگایا گیا۔ متاثرین میں مائیں بھی شامل ہیں، جن کے بچے پوچھتے ہیں، "ہماری ماں کا کیا قصور تھا؟" 💔
#NishtarHospital
#AIDS
#HIV
2
88
34
reposted by
M Ahmed
MoonA
about 1 year ago
چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے. ٹورنامنٹ کے میچز لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں رکھے گئے ہیں. ہندوستان کے گروپ میچز لاہور میں رکھے گئے ہیں. ہندوستان کے پاکستان نہ آنے کی ضد پر قائم رہنے کی صورت میں متبادل ٹیم سری لنکا ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی.
#ChampionsTrophy2025
2
83
22
reposted by
M Ahmed
MoonA
about 1 year ago
لاہور سمیت پنجاب بھر میں سماگ میں بڑی کمی آئی ہے. لیکن ابھی بھی وسطی پنجاب میں فصلوں کو نظر آتش کرنے اور ہوا کا رخ لاہور کی جانب ہونے سے فضا مضر صحت ہے. بہرحال ہوا کے جنوب مشرقی رخ کے باعث اب
#SMOG
کا پڑاؤ اگلا بڑا شہر دہلی ہے، جہاں فضائی آلودگی 1308 کی انتہائی بلند سطح پر ہے.
#DelhiSmog
1
28
8
The New Zealand countryside holds a quiet magic—each sunrise a poem, every breeze a whisper of nature’s timeless beauty. 🌄🍃
#NewZealand
#NatureMagic
#Countryside
about 1 year ago
1
19
3
reposted by
M Ahmed
MoonA
about 1 year ago
پروپیگنڈا مشینیں جو بوٹس پر انحصار کرتی ہیں، بلیو اسکائی پر منتقل ہونے کی مزاحمت کریں گی کیونکہ اس کے لیے اتنی جدید بوٹس نیٹ ورک بنانے کے لیے خاصی رقم کی ضرورت ہوتی ہے۔ 💻🤖
#Propaganda
#YoBots
0
23
9
reposted by
M Ahmed
MoonA
about 1 year ago
ایسے نیم خواندہ ڈاکٹروں کیلئے تعلیم بالغاں کا بندوبست ہونا چاہیے تاکہ یہ 6000 ارب ڈالر کی مالیت جان سکیں. پاکستان کی معیشت کا کل حجم 374 ارب ڈالر ہے اور پاکستان سے چین کو محض 13 کروڑ ڈالر کا تانبا برآمد ہوتا ہے. جبکہ یہ جاہل صرف ایک کان سے 6000 ارب ڈالر کا تانبا نکال رہا ہے. 🤭🤦
4
45
19
reposted by
M Ahmed
MoonA
about 1 year ago
Did you realize that we’re like distant stars on social media, barely crossing paths? Some friends we’ve never met, others we haven’t seen in decades. ✨ KEEP SHINING ✨
#SocialMedia
#Friendship
#Stars
10
152
14
reposted by
M Ahmed
MoonA
about 1 year ago
Why are users flocking to Bluesky? 🌐 - Ad-free, algorithm-free experience - Decentralized platform for better control - Fresh vibes, fewer bots Is this the next big thing in social media?
#Bluesky
#SocialMediaRevolution
0
20
6
you reached the end!!
feeds!
log in