IMAM🇱🇾 BUX🇱🇾 DAL 🇱🇾786🇵🇰🇵🇰
@imambuxdal.bsky.social
📤 74
📥 32
📝 12
Proud Pakistani 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 PPP lover 🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾 Love My chairman Bilawal Bhutto zardari
کوٹ غلام محمد پاکستان پیپلز پارٹی رہنما نوابزادہ میر الھداد خان ٹالپر ، بیریسٹر نوابزادہ میر حمزہ خان ٹالپر نے کوٹ غلام محمد پہنچ کر ٹائون کمیٹی کوٹ غلام محمد کے وائیس چیئرمین میاں امجد سعید آرائیں سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔
11 months ago
0
0
0
reposted by
IMAM🇱🇾 BUX🇱🇾 DAL 🇱🇾786🇵🇰🇵🇰
Pakistan Peoples Party
11 months ago
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین اور جنرل سیکریٹری فیصل راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا،
1
38
21
پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔
#PPPFoundationDay
11 months ago
0
5
1
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی سیاست کا علم بلند رکھا اور 26ویں آئینی ترمیم منظور کروا کر پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی فلسفے کی ترجمانی کی۔
#PPPFoundationDay
11 months ago
0
1
0
جدوجھد اور قربانیوں کا لازوال صفر منجانب نوابزادہ میر ایان خان ٹالپر
11 months ago
0
0
0
برطانیہ کی ڈپٹی ھائی کمشنر سارہ مونی کی میرپور خاص آمد پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان ٹالپر سے ملاقات ضلع میرپور خاص کی سیاسی سماجی اور معاشی زرعی موضوعات پے تبادلہ خیال میئر میرپور خاص عبدالروف غوری نے بلدیہ میرپورخاص کے مسائل پے بریفنگ دی
11 months ago
0
0
0
#MissyouSMBB
11 months ago
0
2
0
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ #NICVD #ChestPainUnits #HealthForAll
11 months ago
0
1
0
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو اجاگر کرنے سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی
11 months ago
0
5
3
reposted by
IMAM🇱🇾 BUX🇱🇾 DAL 🇱🇾786🇵🇰🇵🇰
Faheem Sattar Dal
11 months ago
Shah Faisal Interchange on Malir Expressway is nearing completion, promising faster access and smoother commutes for residents. A major step in transforming Karachi's road network!
#MalirExpressway
loading . . .
1
9
3
reposted by
IMAM🇱🇾 BUX🇱🇾 DAL 🇱🇾786🇵🇰🇵🇰
Sajjad Sheikh PPP
11 months ago
کراچی: مکیش کمار چاؤلہ نے وزارت کے عہدے کا حلف اٹھالیا تقریبِ حلف برداری میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و صوبائی وزرا کی شرکت وزیراعلیٰ سندھ کی مکیش کمار چاؤلہ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد۔
loading . . .
0
7
3
reposted by
IMAM🇱🇾 BUX🇱🇾 DAL 🇱🇾786🇵🇰🇵🇰
Anayta_Pahore
11 months ago
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اب تک اس نیو اپ بلیو سکائے پر کوئی اکاؤنٹ نہیں بنا ہے ، لحاظہ یہ جو سکرین شارٹ میں اکاؤنٹ ہے وہ فیک ہے ، جیالے احتیات کریں ، جب اکاؤنٹ بنے گا تو چیئرمین صاحب خود ٹویٹر ایکس پر لنک شیئر کردینگے اپنے بلیو سکائے اکاؤنٹ کا شکریہ ❤️🖤💚
0
9
1
reposted by
IMAM🇱🇾 BUX🇱🇾 DAL 🇱🇾786🇵🇰🇵🇰
Anayta_Pahore
11 months ago
ہمیں دلیر لوگوں کی ضرورت ہے ہمیں بھادر لوگوں کی ضرورت ہے ہمیں حق کے راہ پہ چلنے والوں کی ضرورت ہے جو جیلوں سے نہیں گھبراتے جو ٹارچر سے نہیں گھبراتے جو موت سے نہیں گھبراتے جو کہتے ہیں آئو ہم سے لڑو ۔۔
#MissYouBibi
1
12
5
Miss you BB
11 months ago
0
3
0
reposted by
IMAM🇱🇾 BUX🇱🇾 DAL 🇱🇾786🇵🇰🇵🇰
Pakistan Peoples Party
11 months ago
تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو
loading . . .
8
179
121
reposted by
IMAM🇱🇾 BUX🇱🇾 DAL 🇱🇾786🇵🇰🇵🇰
Adil Ali
11 months ago
پاکستان میں پائے جانے والے برائے نام صحافی نے عمران خان کو بکنے والا سودا قرار دیا اور ہمارے ہاں جو بکے وہی بدرجہ اتم بیچنے کا رواج ہے، میڈیا سمیت تمام نام عمران خان کے نام پر اپنی سیاست چمکانے میں مصروف ہیں اور یہ بالکل ویسا۔۔۔ ایڈووکیٹ عادل علی، پیپلز لائرز فورم کراچی پی پی پی ڈیجیٹل، صوبہ سندھ
0
4
1
Me
11 months ago
0
1
0
reposted by
IMAM🇱🇾 BUX🇱🇾 DAL 🇱🇾786🇵🇰🇵🇰
Faheem Sattar Dal
11 months ago
Sindh is leading the way in sustainable and inclusive mobility with innovative services like Pakistan's first EV Bus, Pink Women Bus Service, Green Hybrid Bus, People's Red Bus, and Orange Line BRT. A transformative vision brought to life by Chairman
@bbhuttozardari.bsky.social
loading . . .
0
36
15
GM Town Mirpurkhas Pakistan People's Party Central Leader MNA Nawabzada Mir Munwer Ali Khan Talpar spent busy time in his residence Mirpurkhas meeting the people of his constituency to listen to their problems and give orders to the relevant authorities to solve them. released
11 months ago
0
0
0
you reached the end!!
feeds!
log in