میں اس وسیع ہڈحرامی سے اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ کام کرنے کا بھی مزا ہے لیکن جو مزا ہڈحرامی میں ہے اس کا کوئی جواب نہیں بس آپ کے پاس پیسے ہونے چاہیے