اڈیالہ جیل کوریج جاتے ہوئے راستے میں پٹرول پمپ پر رکے تو یہ گونگا شخص گاڑیاں صاف کر رہا تھا بھاگ کر ہمارے پاس آیا اور کہنے لگا عمران خان کو جا کر کہنا کہ میں اسکی رہائی کے لیے دعا کر رہا ہوں وہ جلد قید سے باہر آ جائے۔ہم غریب ہیں کھانے کے لیے بھی کچھ نہیں ہے وہ باہر آئے گا تو کچھ حالات بہتر ہوں گے
about 1 year ago