وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارکیٹس بند کرانا شروع کردیں
مختلف سیکٹرز میں مارکیٹس بند کرنے کے احکامات جاری،، سیکٹر ایف 10 اور 11 میں بھی مارکیٹس بند کرانے کی ہدایات،، جی 6 جی 7 جی 8 کی مارکیٹس بھی بند کرانے کے احکامات جاری،، ایف 6 اور ایف 7 کی مارکیٹس کی بند کرانے کے احکامات، زرائع
11 months ago