اندازہ کریں کتنا ظلم ہے ایک یوٹیوب چینل نے پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کی Highlights لگائی اور اسکے 453k ویوز آیے اور کوئی آسٹرائیک نہیں آئی
میں نے اپنے منے سے چینل پر ویڈیو لگائی صرف 1900 ویوز آئے اور پھر star کمپنی کی آسٹرائیک بھی آ گئی اور ویڈیو بھی ریموو کرا دی 🤣
11 months ago