لیہ ۔۔۔ بھارت کی جانب سے میزائل حملے کھلی جارحیت ہے،میزائل حملے علاقائی امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہیں،پاکستان کے عوام دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے اپنی پاک فوج کے ساتھ ہیں،عالمی برادری بھارت کی جارحیت کا نوٹس لے ۔
سردار مہر محسن اقبال گرواہ پریزیڈنٹ سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن این اے 182 لیہ ۔
5 months ago