مذاکرات چلتے رہتے ہیں، مگر یہ پتہ چل گیا، یہ سیریس نہیں تھے، یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے، سنہری موقع تھا مجھے رہا کر دیتے، واضح ہو گیا مجھے انگیج کر کے معاملے کو طول دینا چاہتے ہیں، اصل طاقت جس کے پاس ہے، اُسی نے یہ سب کیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
about 1 year ago