عموما کچھ لوگ جن کے پلیٹلیٹ 30 ہزار سے کم ہوں وہ ہسپتال ا جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں پہلے ہی سی سفید خون لگایا جائے شاید بعد میں سفید ہون کم پڑ جائے تو اس لیے لگا دے تو اپ ایک بات ذہن میں رکھیں کہ ایسا بالکل بھی نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس سے اپ کے سفید خون کی بڑھوتری میں کوئی فائدہ نہیں ہوتا
add a skeleton here at some point
about 1 year ago