عدلیہ نے بھی سیاسی انجینئرنگ کا اعتراف کیا، تحریک انصاف کو دباتے جمہوریت، عدلیہ کی آزادی کا جنازہ نکال دیا گیا، قانون کی حکمرانی کے بغیر سرمایہ کاری نہیں آسکتی، چھبیسویں ترمیم کے بعد عدلیہ کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیے گئے، آئینی بینچ کا قیام اور اس کے فیصلے سپریم کورٹ کو شرمندہ کرنے کے مترادف ہیں عمران خان
10 months ago