براہ راست🚨🚨 فتح جنگ کے قریب، شیر افضل خان مروت کا قافلہ اس وقت رکا ہوا ہے کیونکہ کنٹینر لگائے ہوئے ہیں. بار بار پولیس اتی ہے شیلنگ کرتی ہے اور بھاگ جاتی ہے.
📍تیسری تصویر میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح سے ملبہ کنٹینرز میں موجود ہے۔
کارکنان ملبہ نکال کر کنٹینر کو ہٹا رہے ہیں۔
شیر افضل خان مروت
11 months ago