صوبہ سندھ پ پ پ حکومت میں تحریک انصاف کا جھنڈا بُلندکرنا بھی جُرم تصؤر کیا جاتا ہو وہاں کپتان کے ایسے جانثار ورکرز بھی ہیں جنہوں نے بلاخوف وخطر اپنی موٹر سائیکل کو ہی جھنڈا بنا دیا ہے
ہم اپنے ان جانثار ساتھیوں کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں صدر تحریک انصاف سندھ حلیم عادل شیخ
#نومبر24_خان_کی_کال
about 1 year ago