Muhammad awais
@awaisi.bsky.social
📤 254
📥 165
📝 66
An overseas Pakistani here to support only Imran Khan 🇬🇧🇵🇰
ایک صحافی بات کرتا ہے کہ اڈیالہ میں یہ وہ رہا ہے فلانہ تمکانہ سب اس لکیر کو پکڑ لیتے ہیں۔ -او بھائی فوکس احتجاج پر رکھو سب ۔ پنڈی اسلام آباد کے لوگ کھانے کے ساتھ احتجاج میں شریک ہو رہے ہیں۔
about 1 year ago
0
0
0
بریانی والے ہوتے تو شاید نا پہنچ پاتے۔۔۔ عشق عمرانی والے تھے اِسی لیئے سب رُکاوٹیں ہوا میں اُڑا کر بھی پہنچ گئے۔۔۔
about 1 year ago
0
0
0
یہ وہی قوم ہے جن کو آپ جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دیتے تھے بس اتنا بتانا تھا ۔۔۔!!
about 1 year ago
0
0
0
ایک اور رکاوٹ پار۔۔۔ خیبرپختونخوا کا قافلہ 26 نمبر چونگی سے آگے نکل پڑا ہے ہماری اگلی منزل ڈی چوک ہے۔۔۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم۔۔۔
about 1 year ago
0
0
0
پولیس والوں کو اندازہ ہوتا جا رہا ہے کے یہ چند لوگ اپنا پیسہ ، جھوٹا اقتدار ، اور کرپٹ نظام بچانے کے لیئے ہمیشہ ہمیں بلی کا بکرا بناتے ہیں۔۔۔ پولیس کی بھاری تعداد اب مقابلے کے لیئے تیار نہیں۔۔۔!!
about 1 year ago
0
0
0
26 نمبر پر شدید شیلنگ کا سامنا کر رہے ہیں۔ انٹر نیٹ سروس مکمل طور ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔ جسکی وجہ سے نیو اپڈیٹ ویڈیو کے ساتھ جاری نہیں کر پا رہے۔ صدام خان ترین
about 1 year ago
0
0
0
شدید شیلنگ کی وجہ سے علی امین گنڈا پور کی طبیعیت خراب۔
about 1 year ago
0
0
0
خیبر پختون خواہ سے پیدل چلتے لوگ جو قافلے کے ساتھ ا رہے ہیں سوچیں وہ کتنے تھکے ہوئے ہوں گے جو آبادیاں راستے میں پڑتی ہیں ان سب سے گزارش ہے کہ ان لوگوں کی مہمان نوازی کریں ان کے لیے کھانے اور پانی کا اہتمام کریں
about 1 year ago
0
0
0
سالار کاکڑ کے قافلے پر 26نمبر چونگی پر شدید شیلنگ سالار کاکڑ کی حالت خراب۔۔۔!!! پنڈی اور اسلام اباد کے لوگوں خدارا باہر نکل اؤ
about 1 year ago
0
0
0
🚨🚨 26 نمبر چونگی پر سالار کاکڑ کا قافلہ سب سے پہلے پُہنچا ہوا ہے علی امین کا قافلہ پیچھے ہے سالار کاکڑ کے قافلے پر شدید شیلنگ ہو رہی ہے اُنکو کھانے پینے اور تازہ دم عوام کی ضرورت ہے پنڈی اسلام آباد کے لوگ اور لیڈرشپ فوری وہاں پہنچے اُن کی حالت کافی خراب ہے اُنکو مدد کی ضرورت
about 1 year ago
0
0
0
انقلاب،،،انقلاب،،،انقلاب،،،
about 1 year ago
0
0
0
اسلام آباد میں تعینات نفری کو کھانے کے مسائل ہیں ،،،سونے کے لیئے جگہ نہیں سردی میں اہلکار بیمار ہونے لگے افسران سے شکائیت کرتے ہیں تو گالیاں دیتے ہیں ایک دکھی پولیس اہلکار کا میرے سے رابطہ-
about 1 year ago
0
0
0
شیر افضل مروت اور حماد اظہر نے بڑے دعوے کیئے تھے کیا انہوں نے اپنے دعوے اور وعدے پورے کیئے ہیں؟ کیا آپ سب مطمئن ہیں؟
about 1 year ago
0
0
0
اس وقت پی ٹی آئی پوری طاقت سے اسلام آباد داخل ہوچکی ہے،،،مزاکرات کا ایک ڈرامہ ہے تاکہ لوگ ٹھنڈے ہوجائیں-
about 1 year ago
0
0
0
اپنی بادشاہت ڈوبتی دیکھ کر ایک بندہ بوکھلاہٹ میں جان بوجھ کر مزاکرات کی افواہیں پھیلا رہا ہے۔۔۔ فوکس احتجاج پر رکھیں ہماری منزل اور کامیابی بہت قریب ہے۔۔۔ آخری بات جو ہماری پارٹی کا شفیق باپ ہے وہ بتا چُکا ہے احتجاج تب ختم ہو گا جب میں باہر آکر اعلان کروں گا۔۔۔
about 1 year ago
0
0
0
مذاکرات جیسی افواہوں کو نظر انداز کریں ایسی افواہیں آپ کا دھیان ہٹانے کیلئے پھیلائی جاتی ہیں دو ٹوک بات ہے عمران خان کی رہائی کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
about 1 year ago
1
0
0
پختون بھائیو نے وفا کرنے والی اخیر کر دی ہے۔ اب پنجاب کی باری ہے اور اسلام آباد کی۔ بھرپور تعداد نکلیں سب اور اپنے پختون بھائیو کے ساتھ کندھا ملائیں۔ ہم لوگ جیت کے بہت قریب ہیں۔
about 1 year ago
0
1
0
جو مذاکرات کررہا ہے وہ فوج کا حمایتی اور ساتھی ہے۔ اعلان ختم۔
about 1 year ago
0
0
0
So far, 110 people have been killed in Parachinar, Kurram Agency, yet not a single tweet from the PM. His last tweet was a condolence for Bangladesh over dengue deaths, but nothing for his own people dying from terrorism.
about 1 year ago
0
2
1
بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
about 1 year ago
0
0
0
یاد دہانی 🛑 گرفتاری سے پہلے خان صاحب نے آخری ویڈیو پیغام میں کہا تھا آپ نے چھپ کر گھروں میں نہیں بیٹھنا ہیں۔ 24 نومبر سے پہلے یہ ویڈیو ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے l
loading . . .
about 1 year ago
0
3
2
سال 2024 کا بہترین لطیفہ: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر کے پولیس خود سڑکوں پر جلوس نکال رہی ہے 😂
about 1 year ago
0
1
0
کیا عمران خان صاحب 24 نومبر کا احتجاج خود لیڈ کریں گے ؟ میری طرف سے Yes
about 1 year ago
0
0
0
پی ٹی آئی کا احتجاج سخت اور کامیاب ہوگا،،،عمران خان کی ضمانت کارکنان کے لیئے بوسٹر ثابت ہوئی،،،اس بار اسلام آباد پولیس بھی اپنے افسران سے شدید تنگ ہے-
about 1 year ago
0
0
0
یعنی توشہ خانہ ون ٹھس توشہ خانہ ٹو ٹھس مان جاؤ وہ صادق امین ہے عوام کے مال پر خیانت نہیں کرتا ❤️
about 1 year ago
0
2
0
الحمدللہ رب العالمین جھوٹے کیس میں اور کتنا اندر رکھ سکتے تھے جھوٹے لوگ ہیں جھوٹے کیس بناتے ہیں اور سچے لوگ سرخرو ہو کر باہر ا جاتے ہیں عنقریب رہائی نصیب ہوگی عمران خان کو بھی
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
طویل عرصے بعد اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور۔۔۔!!!
about 1 year ago
0
1
2
یاد دہانی 🛑 خان صاحب کی ضمانت منظور ہوی ہیں ابھی تک رہا نہیں ہوے اسی لئے مومینٹم نہیں ٹوٹنا چاہئیے اور سب 24 نومبر کے احتجاج پر فوکس رہیں۔ ٹک ہولڈر زیادہ خوش نہ ہو کیونکہ آپ سب نے کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر نکلنا ہے
about 1 year ago
0
1
1
اب رہ گئے 9 مئی کے 8 کیسسز جسمیں عمران خان صاحب جوڈیشل ہیں رہائی کا فلحال کوئی امکان نہیں کڑوا سچ💔
about 1 year ago
0
0
0
مبارک ہو جی
about 1 year ago
0
1
0
بریکنگ نیوز..🔴 اسد قیصر محمود خان اچکزی سے ملاقات کے لیے روانہ... تاریخ میں پہلی دفعہ اسد قیصر مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزی سے 376 بار ملاقات کر چکے ہیں
about 1 year ago
0
0
0
احتجاج کے حوالے سے کوئی کسی کنفیوژن کا شکار نہ رہے تحریک انصاف بہت بڑا سرپرائز دینے جا رہی ہے 🔥🔥🔥🔥
about 1 year ago
0
0
0
فیصل واوڈا اور باقی ٹاوٹس کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔۔۔
about 1 year ago
1
0
0
احتجاج میں شرکت کرنے والوں کے شناختی کارڈ منسوخ کرکے انکو زبردستی برطانیہ، کینیڈا، ترکی اور امریکہ بھیجا جائے گا موشن نقوی ✌🏻 انج تے فیر انج سہی
about 1 year ago
0
0
0
اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
about 1 year ago
0
0
0
عمران خان نے کہا ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ عندلیب عباسی بھی تھی لیکن جیسے ہی عندلیب عباسی نے 9 مئی کی مذمت کی تو وہ آزاد ہوگئ جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد جیسے نظریاتی کارکن قید میں ہے علیمہ خان کی گفتگو 🔥
about 1 year ago
0
0
0
احتجاج میں شرکت پر کسی کا شناختی کارڈ بلاک نہیں ہوں سکتا اور نہ تعلیمی اسناد کینسل ہو سکتی ہیں ،یہ خوف پھیلانے کے لیے ایک گیدڑ بھبکی ہے
about 1 year ago
0
0
0
فیصل واڈا کی پریس کانفرنس کرنا ٹی وی پر مذاکرات کی جھوٹی خبر پھیلانا فارم 47 کے وزیراعظم ہاؤس میں تمام 47 کہ خالقوں کا اکٹھا ہونا یہ بات ظاہر کرتا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج نے ان کی نیندیں حرام کر دی ہیں
about 1 year ago
0
0
0
چڑیا گھر کے نمونوں کے لئے میرا پیغام ہے کے میں پنجاب سے 24 نومبر کی مارچ کی قیادت کروں گا۔ اگر مجھے پکڑے جانے کا ڈر ہوتا تو میں لاہور، فیصل آباد، سنجرانی اور حافظ آباد میں کبھی نا پہنچتا۔ پنجاب میں ہی موجود ہوں اور ۹ مئی کے بعد سوائے 10 روز کے ہمیشہ اپنے صوبے میں ہی مقیم رہا۔ حماد اظہر-
about 1 year ago
0
0
0
اہم ترین🚨 کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے، اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے۔ آپا علیمہ خانم
about 1 year ago
0
0
0
پاکستان دنیا کا پہلا جمہوری کہلانے والا ملک ہے جہاں اپنا حق مانگنے پر شناختی کارڈ پاسپورٹ اسناد اور سمز بلاک کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں
about 1 year ago
0
0
0
غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
about 1 year ago
0
0
0
فائنل کال الرٹ 🛑 عمران خان کی خاطر چمچہ گیری، مفادات، گروپنگ، لابنگ اور ذاتی تعلقات سے باہر نکل کر تمام ٹکٹ ہولڈرز پر پریشر ڈالیں اور مطالبہ کریں کہ 24 نومبر کو 5 ہزار کے قافلے کے ساتھ اسلام آباد پہنچ جائیں جوتے پالش کرنے والے کبھی بھی عمران خان کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ہیں
about 1 year ago
0
0
0
فیصل واڈا کی پریس کانفرنس 🚨 میں اب عمران خان کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ مداخلت تھی۔ نظام دین ٹاؤٹس کے ذریعے اپنی معافی کا اظہار کر رہے ہیں...😂
about 1 year ago
0
1
1
*24 نومبر کو کوئی معرکہ پیش نہیں آرہا ، فیصل پاڈا اگر کوئی معرکہ پیش نہیں آ رہا تو تیرا گلا بار خشک کیوں ہو رہا ہے اور تجھے کس نے ڈنڈا دے کر کہا پریس کانفرنس کر جا کر کسی اونتری دیا ۔۔۔
about 1 year ago
0
0
0
ایک اور بھی یاد گار بلکہ سب سے یاد گار بیان آپ کیسے بھول گئے؟ وہ طریقہ مجھے بھی آتا ہےبس اس میں جوتے صاف کرنے پڑتے ہیں۔۔۔۔۔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
مریم نواز صاحبہ کے ہمیشہ یاد رکھے جانے والے تین سچ۔۔ 1..میری بیرونِ ملک کیا اندرونِ ملک کوئی جائیداد نہیں۔۔ 2..کوٹ لکھپت جیل کے 24/7 سائز کے ڈیتھ سیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کیا کرتی تھی۔۔ 3..پیرا تھائیرائیڈ کا علاج صرف دنیا کے دو ملکوں امریکہ اور سوئٹزرلینڈ میں ہوتا ہے۔۔
about 1 year ago
0
0
1
24 نومبر کا جلسہ مکمل طور پر فلاپ ہونے جا رہا ہے، کوئی رہائی نہیں ہونے جا رہی،۔۔!! اگر جلسہ ناکام ہورہا ہوتا یہ ٹاؤٹ ایسے بھونتھل کے پریس کانفرنس کیوں کرتا؟؟؟ پی ٹی آئی کی فائنل کال کامیاب ہوگی تاریخی عوام نکلے گی اور پھر اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ عمران خان کرے گا-
about 1 year ago
0
1
0
Once a Beghairat ,,, Always a Beghairat !!!
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
آپکی زبان میں اسکو کیا کہتے ہیں ؟؟🤔
about 1 year ago
0
0
1
Load more
feeds!
log in