قوموں کی زندگی میں مشکل لمحات آتے ہیں۔ آج کا لمحہ بے حد مشکل اور تکلیف دہ ہے مگر یہ انقلاب کا بیج شہیدوں نے اپنے لہو سے آج بو دیا ہے۔ تحریک انصاف کے عام ورکرز اور کارکنان پر لازم ہے کہ احتجاج بھی جاری رکھیں اور پنجابی سندھی دونوں قیادتوں سے استعفی لیں۔ اگلے چوبیس گھنٹوں میں ہر عہدیدار استعفی دے
11 months ago