زلفی بخاری جب جب عمران خان صاحب کے ساتھ ہوتے تھے تو بُہت سُوں کو ویسے ہی بخار چڑھا ہوتا تھا۔۔
لیکن ذلُفی بخاری نے جس خوبصورتی سے انٹرنیشل پریشر بلڈ کیا ۔ عمران خان کا مقدمہ لڑا ۔
دُنیا کو سچائی بتائی ، اس پر @sayedzbukhari کیلئے ایک ❤️ تو بنتا ہے ۔!
about 1 year ago