جو لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں، ان کو آپ کی خوبیوں کا سب سے زیادہ علم ہوتا ہے۔
جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں، وہ آپ کی اچھائیوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں۔
جو لوگ آپ کو ہارا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، در حقیقت وہ آپ سے جیت نہیں سکتے۔
تو زندگی میں ہر اُس شخص سے خوش رہیں جو آپ سے ناخوش ہے۔
11 months ago