Hayat Ameer
@hayatameer.bsky.social
📤 142
📥 5
📝 103
ڈیجیٹل دہشتگرد
pinned post!
2011 میں فیس بک پر مرشد عمران خان کے لئیے فیس بک پر مورچہ سنبھالا تھا پھر ٹوئٹر اور ٹک ٹاک کے بعد اب انشاء اللہ
#bluesky
پر بھی کپتان کی وکالت کریں گے۔
#imrankhan
#finalcall
#24nov
11 months ago
0
2
0
جتنا بھی وقت لگے، پرامن رہیں اور اسلام آباد پہنچیں۔ 24 نومبر سے جبر اور ناانصافی کے نظام کی تبدیلی کا سفر شروع ہے انشاللہ۔ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی تک یہ سفر جاری رہے گا۔ عوام کی حاکمیت کے علاوہ کوئی دوسرا نظام نہیں چل سکتا۔
11 months ago
0
0
0
جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے تب تک ہم واپس نہیں جائیں گے۔ علی امین کا دو ٹوک اعلان۔🔥
11 months ago
0
0
0
کارکن اور میں ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے، مطالبات کی منظوری تک احتجاج، عمران خان نے جو حکم دیا ہے اُس پر ضرور عمل کروں گا، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔!!
11 months ago
0
0
0
حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، میرا اختیار عمران خان کے پاس ہے وہ جو کہیں گے کروں گا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
11 months ago
0
0
0
پہلے عمران خان کی رہائی پھر حکومت سے مزاکرات ہوں گے۔ علی امین گنڈاپور 🔥
11 months ago
0
1
0
چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #احتجاج_سے_انقلاب_تک
11 months ago
0
0
0
🚨 ہمارے قافلے پر سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے ۔ تین چار گاڑیوں پر فائز لگے ہیں ۔ حلیم عادل شیخ
11 months ago
0
0
0
تحریک انصاف کا 24 نومبر کے احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ ، سیاسی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔
11 months ago
0
0
0
اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا. حامد میر
11 months ago
0
1
0
انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
11 months ago
0
1
0
🚨 ALERT! آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا۔ عمران خان کا یہی پیغام ہے کہ "جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے!"
11 months ago
0
1
0
یہ سیالکوٹ کا بھانڈ پاکستان کا وزیر دفاع ہے پارا چنار میں سو سے زیادہ لوگ شہید ہوگئے اور اس کو اپنی گندی سیاست سے فرصت نہیں
11 months ago
0
0
0
کب تک ہم لوگ اپنوں کے اسی طرح جنازے اُٹھاتے رہینگے اُمتِ مُسلمہ کا خون اتنا سستا تو نئی تھا😢 سُنی شیعہ وھابی دیوبندی سندھی بلوچی پشتون پنجابی سے نکل کر اتحاد کریں اور ایک فیملی کی طرح سچا پاکستانی ہونے کی حیثیت سے ایک دوسرے کا بازو بنیں بننے🫵🏻
11 months ago
0
0
0
#imrankhan
11 months ago
0
1
0
یہ بیغرت بھی خود کو صحافی سمجھتا ہوگا
11 months ago
0
0
0
سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں۔ جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے, عمران خان
11 months ago
0
0
0
قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے، عمران خان
11 months ago
0
0
0
عمران خان کی پارا چنار حملے کی شدید مذمت اور ایجنسیوں پر شدید تنقید۔۔۔ کہا ایجنسیاں تحریک انصاف کو توڑنے میں مصروف ہیں
11 months ago
0
0
0
تحریک انصاف کا احتجاج رکوانے کے لئیے اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ جج عامر فاروق میدان میں آچکا ہے۔ آج ہی حکومت نے احتجاج رکوانے کے لئیے درخواست دائر کی تھی
11 months ago
0
0
0
بات ماننی پڑے گی کہ اکیلے زلفی بخاری نے انٹرنیشنل لابنگ ایسی کی ہے کہ پوری اسٹبلشمنٹ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے، برطانیہ اور امریکی پارلیمنٹ ارکان بار بار اسٹبلشمنٹ اور حکومت کو خطاب لکھ رہے ہیں اور عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا پوچھ رہے ہیں، اسد طور
11 months ago
0
1
0
#imrankhan
11 months ago
0
0
0
احتجاج کے لئے پاکستان کے اندر اور ملک سے باہر پاکستانیوں کا جوش و خروش دیکھ کر اقتدار کے ایوانوں پر لرزہ طاری ہے۔ تحریک انصاف نے مذاکرات کے لئے عمران خان کی رہائی کی شرط رکھ کر بہت دانشمندانہ فیصلہ کیا ہے۔ انشاءاللہ انہيں خان صاحب کو رہا کرنا پڑے گا ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا!!!
11 months ago
0
0
0
انڈین صحافی بھی جانتا ہے کہ کمپنی کا برا وقت شروع ہونے والا ہے
#pakistan
#imrankhan
11 months ago
0
1
0
24 نومبر آزادی کا دن
11 months ago
0
0
0
ایک طرف مذاکرات کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے تو دوسری طرف اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کے بعد اب کنٹینرز لگائے جا رہے ہیں
11 months ago
0
0
0
جوان گدھوں پر لاد کر محاذوں سے اتارے جارہے ہیں اور گدھی کو ائیر فورس کا جہاز میسر ہے۔ بس ملک کی بربادی کی اتنی سی داستان ہے۔
11 months ago
0
0
0
تحریک انصاف نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے احتجاج کا شیڈول جاری کر دیا
11 months ago
0
0
0
اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے،ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے گی، عمران خان نے کہا ہے کوئی ڈیل نہیں ہورہی،مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے اور اُن سے ہوں گے جن کے پاس اصل طاقت ہے،وکیل فیصل چوہدری۔
11 months ago
0
0
0
عمران خان کی 8 آخری ضمانت کے کیسز 30 نومبر کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر ہیں اگر ان کیسز میں ضمانت ہو جاتی ہے تو عمران خان رہا ہو جائیں گے
11 months ago
0
0
0
عمران خان کی رہائی بلآخر عوام کے پریشر سے ہوگی۔ عدالتوں سے لاکھ ضمانتیں کروا لیں یہ بیشرم لوگ ہیں مزید کیسز بناتے جائیں گے۔ اس لئیے تمام توجہ چوبیس نومبر کے احتجاج پر رکھیں
#imrankhan
#pti
#pakistan
11 months ago
0
0
0
عمران خان نو مئی کے 8 مقدمات میں 30 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ نو مئی کے مقدمات میں ضمانت ہونے کے بعد عمران خان کی رہائی ممکن ہوگی۔
11 months ago
0
0
0
بریکنگ نیوز ۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور فوری طور پر رہا کرنے کا حکم
11 months ago
0
0
0
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
11 months ago
0
0
0
توشہ خانہ ٹو کیس آج ہی فیصلہ سنائے جانے کا امکان
11 months ago
0
0
0
اہم: توشہ خانہ ٹو کیس میں ایک اہم حقیقت یہ بھی سامنے آئی ہے کہ جیولری سیٹ کا تخمینہ لگانے والا صہیب عباسی جسے Pardon دے کر وعدہ معاف گواہ بنایا گیا تھا اُس نے جس دن نیب کو معافی کیلئے درخواست دی چیئرمین نیب نے اُسی دن اُسکو قیمت کم لگانے پر معافی دے کر وعدہ معاف گواہ بنانے کی منظوری دیدی
11 months ago
0
0
0
انعام اللہ شاہ نے عمران خان سے منسوب کر کے دھمکی والی بات خود کر دی ہو گی، اُس نے صہیب عباسی کو خود کہہ دیا ہو گا کہ اگر ایسا نہ کیا تو تمہیں سرکاری کنٹریکٹس کیلئے بلیک لسٹ کر دینگے، ایسا ہو سکتا ہے کہ اُس نے شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بن کر یہ کہہ دیا ہو، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
11 months ago
0
0
0
جیل میں قید عمران خان کی کال پر یہ قوم 8 فروری کو نکلی تھی اور اسٹیبلشمنٹ کو الیکشن میں شکست دی تھی اب پھر خان کی کال پر انشاء اللہ انقلاب کے لئیے نکلے گی
#imrankhan
#pakistan
#pti
11 months ago
0
1
0
احتجاج کسی صورت مؤخر یا معطل نہیں ہوگا۔ عمران خان
11 months ago
0
2
0
اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟
11 months ago
0
1
0
اب انشاء اللہ اسٹیبلشمنٹ کا سیاسی رول ختم ہوگا
11 months ago
0
2
0
پی ٹی ائی ورچوئل جلسہ جس میں فائنل کال کے حوالے سے دلفنڈز ریزنگ بھی کی جائے گی۔
11 months ago
0
1
0
آج اڈیالہ 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی سماعت تھی مگر جج صاحب اڑھائی گھنٹے عدالت میں بیٹھ کر انتظار کرتے رہے سماعت شروع نہ ہوسکی کیونکہ مذاکرات کروانے والوں کی طرف سے عمران خان سے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کی خاص ملاقات کروائی جا رہی تھی ثاقب بشیر، سہیل رشید
11 months ago
0
1
0
24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہوگا نہ معطل ہوگا۔ عمران خان
#pakistan
#imrankhan
11 months ago
0
1
0
اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام۔
11 months ago
0
1
0
بلیو سکائی پر تحریک انصاف کے ٹائگرز کی آمد دیکھ کر پٹواریوں کی پھٹی پڑی ہے۔ بیچارے بڑے خوش تھے کہ یہ واحد سوشل میڈیا فارم ہے کہ جس میں تحریک انصاف والے نہیں ہیں۔
11 months ago
0
0
0
شیخ وقاص اکرم نے کسان تنظیموں کو 24 نومبر احتجاج میں شمولیت کی خصوصی دعوت دے دی بلکل یہ احتجاج صرف پی ٹی آئی کا نہیں بلکہ تمام مکتبہ فکر کا ہے
11 months ago
0
0
0
احتجاج میں شامل ہونے والوں کی سمیں شناختی کارڈ پاسپورٹ بلاک کئیے جائیں گے۔ عسکری کپورہ محسن نقوی اس نے تو سچ میں پاکستان کو اپنی ماں کا جہیز سمجھ لیا ہے۔ حسینہ واجد بھی فرار ہونے سے پہلے اسی طرح کی دھمکیاں لگا رہی تھی
11 months ago
0
0
0
عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے، میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی، علیمہ خان
11 months ago
0
0
0
اہم۔۔!! عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔
11 months ago
0
0
0
عمران خان نے اپنے مطالبات پر بات چیت کی اجازت دی ہے،عمران خان نے کہا ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج تب ہی ختم ہو گا جب مطالبات تسلیم کیے جائیں گے، وکیل خالد یوسف چوہدری۔
11 months ago
0
0
0
Load more
feeds!
log in