جلسہ نہیں احتجاج یا دھرنا ہوگا! دھرنا ہزار روزہ بھی ہوسکتا ہے سو روزہ بھی ہوسکتا ہے
جیلیں قید و بند مار دھاڑ ہمارا کچھ نہیں بگاڑتی ہیں
ہمارے ذہن میں ایک چیز ہے اور وہ ہے اپنا حق اور حقیقی ازادی حاصل کرنا۔
اگر تین لاکھ پاکستانی بھی نکل اتے ہیں تو دو دن کے اندر اندر خان رہا ہوگا
شیر افضل خان مروت
11 months ago