فوج سے ہزار اختلافات ہو سکتے ہیں مگر فوج کی مصنوعات معیاری ہوتی ہیں صرف ایک پراڈکٹ جوانتہائی غیر معیاری ہے اس میں بھی فوج کا قصور نہیں فوج نے تو پوری مہارت اور تندہی سے پراڈکٹ بنا کر لانچ کی لیکن دراصل وہ میٹیریل ہی اتنا غیر معیاری و ناقص تھا کہ 2018 تا 2022 تمام تر کوششوں کے باوجود معیاری نہ بن سکی
about 1 year ago