اختتام ہمیشہ آتا ہے،چاہے آپ اسے کتنی ہی کوشش سے ٹالنے کی کوشش کریں،
لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو بیٹھ کر اس کا انتظار کرنا پڑے،
جیو ، ہنسو،اپنی حدوں کو چیلنج کرو کیونکہ زندگی کا سفر ہرٹھوکر،ہر مسکراہٹ کومحسوس کرنے کا نام ہے،
سب سےبڑی غلطی یہ ہے کہ آپ اس لمحےکا لطف نہ اٹھائیں جب تک آپ کر سکتے ہیں
10 months ago