اے اللہ
تیرا یہ بندہ تیری بارگاہ میں عاجزی کے ساتھ اپنے دل کی ہر تکلیف، ہر غم اور ہر درد پیش کرتا ہے۔ اے رب کریم تو ہی جانتا ہے میرے دل کی حالت مجھے نیک ہدایت، اپنی محبت اور اپنی رحمت سے نواز دے۔ مجھے ہر مصیبت سے نجات دے میری دعائیں قبول فرما اور مجھے اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
آمین
4 months ago