اعتماد کرنے کا شکریہ ۔۔۔۔
میں جمعیت علماء اسلام مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کے کوارڈینیٹر انجنئیر ضیاء الرحمن صاحب اور جے یو آئی بلوچستان کے صوبائی کوارڈینیٹر خالد ولید سیفی صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ڈیجیٹل میڈیا بلوچستان سیل ممبر کے لئے مجھ نا چیز پر اعتماد کا اظہار کیا ۔
about 1 year ago