سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیسز کی نوعیت جان کر حیرت ہو رہی ہے۔ بہت ہی فضول اور بے سروپا کیسز۔ سوال یہ ہے کہ ایسے کیسز کو رجسٹرار کی سطح پہ مسترد کیوں نہیں کر دیا جاتا یا کوی دوسرا ایسا میکنزم کیوں نہیں بنایا جاتا کہ فضول قسم کے کیسز فوری خارج کیے جا سکیں۔
11 months ago