درود شریف عملِ الٰہی ہے۔سُنت رب العرش عظیم ہے-افضل ترین عمل ہے،عافیتِ دارین ہےنجات ہے،دونوں جہاں کی بڑائی کا ضامن ہے،رہبر و رہنما ہے،معلم ہے،واجبات و فرائض کی سب سے بڑی عادت ہے،ردِ بَلا ہے،عذاب قبر سے حفاظت ہے،گناہوں کا کفارہ ہے،قبولیتِ دُعا کی ضمانت ہے-
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ
11 months ago