اسلام آباد پر حملے کو “جہاد” کہنا گنڈا پور جیسے کرداروں کی ذہنی پستی اور خطرناک سوچ کا عکاس ۔ یہ لوگ ملک کو انتشار میں دھکیلنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔ اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے لیے عوام کو گمراہ کر کے دہشتگردانہ کارروائیوں کو “جہاد” کا نام دینا ان کی گھٹیا سیاست کا شرمناک ثبوت
about 1 year ago