Muhammad Jabir Brohi
@jabirbrohi.bsky.social
📤 168
📥 58
📝 27
Digital Media Worker JUI Khairpur Nathan Shah District Dadu
pinned post!
برطانیہ میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے چرچے
loading . . .
11 months ago
0
5
2
جمعیت علماء اسلام کے تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع حیدرآباد میں ہوگا انشاء الله العزیز
#TeamJUIKNShah
4 months ago
0
0
0
الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
6 months ago
0
0
0
الله تعالٰی قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی حفاظت فرمائے🙏🙏
7 months ago
0
0
0
𝐀𝐬𝐒𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐮 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦?
8 months ago
0
0
0
گناہوں کی ایسی دیوار کھڑی نہ کریں جو آپ کو الله تعالٰی سے دور کرے.....!! ❤❤
9 months ago
0
1
0
Good Morning☀️☀️
9 months ago
0
0
0
ایک صحافی کا لطیفہ اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا جواب محمد جابر بروھی خیرپور ناتھن شاہ دادو
loading . . .
9 months ago
0
0
0
قائد سندہ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا وزیر اعظم سندہ سید مراد علی شاہ کے صاحبزادی کی دعوت ولیمہ میں شرکت محمد جابر بروھی خیرپور ناتھن شاہ دادو
9 months ago
0
0
0
الله تعالٰی سال 2025 کو ملک کی سلامتی امن و امان کے ساتھ حفاظت والا سال بنائے آمین 🙏
10 months ago
0
0
0
اوباوڑو: قائد سندہ علامہ راشد محمود سومرو صاحب ایک بڑے عوامی جلسہ سے خطاب کررہے ہیں محمد جابر بروھی خیرپور ناتھن شاہ دادو
#مدارس_دشمنی_نامنظور
10 months ago
0
0
0
الحمدللہ مدارس بل صدر کے دستخط سے منظور ھو گیا ویلڈن مولانا فضل الرحمان محمد جابر بروھی
10 months ago
0
0
0
تمام دوستوں کو السّلام علیکُم
10 months ago
0
0
0
سلام پیش کرتے ہیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کو
10 months ago
0
1
0
ہم امید کرتے ہیں کہ عدالت عظمیٰ سے انصاف ملے گا اور ہمیں انصاف چاہیے
10 months ago
0
0
0
انشاءاللہ جمعیت علماء اسلام کی دعوت کو ھر بستی میں پھیلائیں گے
11 months ago
0
0
0
باب الاسلام کانفرنس سکھر ھر قدم سکھر کی طرف
#TeamJUIKNShah
11 months ago
0
1
1
کل تک اگر صدر آصف زرداری نے مدارس بل رجسٹریشن پر دستخط نہیں کیا تو باب الاسلام کانفرنس سکھر میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا لاڑکانہ میں پریس کانفرنس
11 months ago
0
3
1
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
loading . . .
11 months ago
0
1
0
میرے پیارے بھائیوں کو السلام علیکم
11 months ago
0
1
0
میرپور ماتھیلو قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب بسلسلہ باب الاسلام کانفرنس سکھر کے لئے ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں
11 months ago
0
1
0
ماشاءاللہ ھمارے جماعت کو الله تعالٰی نے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر ترقی عطاء کیا ہے اب بلیو اسکائی پر بھی اپنے آپ کو منا رہے ہیں 💪✌
11 months ago
0
2
1
برطانیہ میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے چرچے
loading . . .
11 months ago
0
5
2
28 نومبر کو سندہ کی عوام سکھر میں شھید علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو صاحب نورالله مرقدہ خراج تحسین پیش کرکے بتائیں گے کہ آپ نے سومرو رحہ شھید کرکے غلط فیصلہ کیا ہے
#TeamJUIKNShah
#TeamJUIDadu
loading . . .
11 months ago
0
5
1
Babul Islam Conference Sukkur At 3pm Chief Gest Maulana Fazl ur Rahman
#TeamJUIKNShah
#TeamJUIDadu
11 months ago
0
10
2
Assalam u Alaikum Dear friends
11 months ago
1
1
0
you reached the end!!
feeds!
log in