تازہ ترین: پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راولپنڈی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات 6 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات،مختلف علاقوں میں قیدی بسیں پہنچا دی گئیں،رات بھر پی ٹی کارکنوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری رہے170سے زائد پی ٹی ائی کارکن گرفتار، راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
11 months ago